پاکستان میں 3 برس کے دوران دہشت گرد حملوں میں ہلاک چینی باشندوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئی سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حملے کیے گئے، نیکٹا شائع 10 دسمبر 2024 10:20pm
دہشتگردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشتگردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظم پاک بحریہ ہر طرح کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، شہباز شریف کا خطاب شائع 06 دسمبر 2024 06:14pm
پی ٹی آئی احتجاج سے گرفتار 116 شرپسندوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئے مزید گرفتار ملزمان بھی اعترافی بیانات دینے کیلیے تیار ہیں، ذرائع شائع 03 دسمبر 2024 09:07am
امریکا کا ٹرمپ کے اتحادی ممالک کو دھمکیوں سے متعلق مؤقف سے گریز پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج پُرامن ہونا چاہیئے، میتھو ملر کا پُرتشدد مظاہروں پر تبصرہ شائع 03 دسمبر 2024 08:52am
لکی مروت: تھانے پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق دہشت گردوں نے اسنائپر گن سے پولیس کانسٹیبل کرامت اللہ کو نشانہ بنایا شائع 01 دسمبر 2024 10:49am
امریکا کا پاکستان میں دہشتگردی اور پولیس اہلکاروں کے اغوا پر اظہار تشویش دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں، میتھو ملر اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 09:21am
فتنتہ الخوارج کے خارجی نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک منظرعام پر آگئی افغان طالبان اور فتنتہ الخوارج ایک ہی سکے کے 2 رخ ہیں، آڈیو لیک میں نئے انکشافات شائع 13 نومبر 2024 12:19pm
مستونگ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 30 سے زائد افراد زخمی جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں، پولیس شائع 02 نومبر 2024 10:59am
دہشتگردی کے خلاف جنگ کی مد میں خیبرپختونخوا کو کتنے کھرب موصول ہوئے؟ این ایف سی ایوارڈ کے 1 فیصد وار آن ٹیرر فنڈ کی تفصیل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش شائع 17 اکتوبر 2024 07:50pm
کراچی میں دہشتگردی کے بعد پنجاب میں بھی چینی شہریوں کی سیکیورٹی سخت چینی و غیر ملکی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، آئی جی پنجاب شائع 08 اکتوبر 2024 12:38pm
میانوالی کے بعد فیصل آباد اور بہاولپور میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 01 اکتوبر 2024 02:57pm
خیبرپختونخوا میں رواں سال کالعدم تنظیموں کے حملوں میں 337 اہلکار اور شہری شہید انسداد دہشت گردی نے رواں سال ہونے والی دہشت گردی کی رپورٹ جاری کردی شائع 19 ستمبر 2024 08:19am
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد ایک بار پھر منظرعام پر افغان عبوری حکومت کے اقتدار میں آتے ہی افغان سرزمین عالمی دہشت گردوں کی آماجگاہ بن گئی شائع 01 ستمبر 2024 12:11pm
بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں سے چینی تعاون سے تیار ہوائی اڈے کا آپریشن تاخیر کا شکار منصوبہ پاکستان، عمان اور چین کا مشترکہ منصوبہ ہے جو کہ تکمیل کے قریب ہے۔ شائع 31 اگست 2024 10:07am
سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 12 خارجی مارے گئے ابتک 37 خارجی دہشتگرد ہلاک کئے گئے ہیں جبکہ 14 دہشت گرد شدید زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 11:55pm
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے پاکستان کی جانب سے بارہا افغان عبوری حکومت کو ان ناقابل تردید شواہد کے حوالے سے آگاہ کیا گیا شائع 30 اگست 2024 11:37am
خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ افغان حکومت کو علاقائی شراکت داروں کی مشاورت کے بغیر تسلیم نہیں کریں گے، افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرے، پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 04:42pm
وفاقی کابینہ کا حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر بڑا فیصلہ، آپریشن عزمِ استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے شائع 27 اگست 2024 03:14pm
بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں میں بھارتی میڈیا کا انتہائی شرم ناک کردار دہشت گرد حملوں سے پاکستان میں بدامنی پھیلائی جا رہی ہے، دفاعی ماہرین شائع 27 اگست 2024 01:28pm
ملک دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آپہنچا، وزیراعظم دہشت گرد پاکستان اور چین میں فاصلے پیدا کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف شائع 27 اگست 2024 11:29am
خیبرپختونخوا حکومت کا شہدا بلوچستان کیلئے پیکج کا اعلان وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے شہدا پیکج کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 10:58am
وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا صدر مملکت، وفاقی وزیر داخلہ، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کی موسیٰ خیل واقعے کی شدید مذمت شائع 26 اگست 2024 12:14pm
پاکستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِعام پر آگئے دہشتگردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی نے خطے کی سلامتی کو خاطر خواہ نقصان پہنچایا ہے شائع 22 اگست 2024 02:13pm
مستونگ میں تخریب کاروں کیخلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کارروائی سی ٹی ڈی، پولیس، لیویز اور کیو آر ایف کی جانب سے گئی، سی ٹی ڈی حکام شائع 13 اگست 2024 12:59pm
خیبر میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہید، نماز جنازہ ادا شہید فوجی افسر 9 اگست کو وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں شدید زخمی ہوگئے تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 06:23pm
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ’جیت‘ کا ہی آپشن ہے جسے قومی اتحاد سے حاصل کریں گے، محسن نقوی گورنرخیبر پختونخوا کی وفایق وزیرداخلہ سے ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال شائع 30 جولائ 2024 11:07am
سرکاری املاک، اسکولوں پر حملے کی فون کال کا فرانزک ٹیسٹ مثبت، نور ولی، احمد حسین کے گرد گھیرا تنگ فون کال میں آوازخارجی نورولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی ہیں، حکام شائع 27 جولائ 2024 11:15am
سیکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ، 2 زخمی دہشت گرد اغوا اور معصوم شہریوں کے ٹارگٹ کلنگ میں ملو ث تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:00am
کے پی کے حالات اچھے نہیں، دہشتگردی کا علاج آپریشن نہیں تو متبادل دیں، گورنر کے پی حلف لینے کےبعدیہی کہا تھا کہ ٹکراؤ نہیں چاہتا،فیصل کریم کنڈی شائع 23 جولائ 2024 07:11pm
کالعدم ٹی ٹی پی امریکی اسلحے سے پاکستانی چیک پوسٹس پر حملے کررہے ہیں، صدر ایکس سروس مین ملک میں کوئی مارشل لاء نہیں رول آف لاء ہے،عبد القیوم اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 06:12pm