بابر اعظم کی 2 سال بعد دوبارہ ٹاپ 10 میں واپسی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد عبداللہ شفیق اور ساجد خان کی بھی رینکنگ میں لمبی چھلانگ شائع 12 اگست 2026 06:53pm