دنیا شائع 13 مارچ 2024 09:26am یوکرین کا بڑا حملہ، روسی آئل ریفائنری کو نشانہ بنا ڈالا یوکرین حملے سے پہلے روس نے یوکرین میں میزائل حملہ کیا، 3 افراد ہلاک ، 38 زخمی ہوئے
دنیا شائع 10 مارچ 2024 04:05pm پوپ نے یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ یوکرین سفید جھنڈا دکھاتے ہوئے حوصلہ دکھائے
دنیا شائع 10 مارچ 2024 09:41am روس سے مصالحت، یوکرین نے ترک پیشکش مسترد کردی زیلینسکی کا ترکیہ کا دورہ، یوکرین جنگ نے بحران پیدا کردیے، صدر اردوان کی پریس کانفرنس
دنیا شائع 04 مارچ 2024 11:11am کرائمیا بھیجے گئے 38 ڈرون روس نے مار گرائے، یوکرن پر نیا حملہ روسی فوج نے کھیرسن اور مشرقی ڈونیسک پر گولا باری کی، کرائمیا میں فیودوسیا پورٹ پر دھماکے سنے گئے۔
دنیا شائع 26 فروری 2024 06:11pm بھارت کا ایک اور باشندہ یوکرین جنگ میں مارا گیا گجرات کے شہر سورت کا ہیمل منگوکیا آن لائن اشتہار کے ذریعے چنئی سے ماسکو گیا تھا۔
دنیا شائع 18 فروری 2024 03:00pm فرانس کا یوکرین سے معاہدہ، سوا تین ارب ڈالر کا اسلحہ اور تربیت دے گا یوکرین کے صدر زیلینسکی سابق امریکی ہم منصب کو آکر محاذِ جنگ کا مشاہدہ کرنے کی دعوت دے دی
دنیا شائع 09 فروری 2024 12:52pm یوکرین کی صورتِ حال پر امریکا سے روسی صدر کا نیا مطالبہ کیا ہے؟ مغرب کو اب روس سے بڑی ڈیل کرنا ہوگی، امریکی صحافی ٹکر کارلسن کو 2 گھنٹے کا انٹرویو
دنیا شائع 07 فروری 2024 12:04pm کیا نیٹو نے روس سے بڑی جنگ کی تیاری شروع کردی؟ روس کو مغربی یورپ کی طرف پیش قدمی سے روکنے کی خاطر دفاعی فنڈنگ میں اضافے کیلئے دباؤ میں اضافہ
دنیا اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 05:40pm روس سے جنگ ہار رہے ہیں، یوکرائن نے یورپ کو وارننگ دیدی یوکرین مزاحمت نہ کرپایا تو یروس کو مغرب کی طرف بڑھنے سے روکنے والا کوئی نہ ہوگا، بودانوف کا انتباہ
دنیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 11:45pm یورپ یوکرین کو توپ کے گولے کیوں فراہم نہیں کر پارہا؟ یورپ بھر میں 14 اقسام کے گولے تیار کیے جارہے ہیں، اسلحہ ساز اداروں پر دباؤ بڑھ گیا
دنیا شائع 20 جنوری 2024 09:59am ”دنیا یہی چاہتی ہے“ انتخابی دوڑ میں ٹرمپ کی واپسی سے بورس جانسن بھی پُرامید سابق امریکی صدر کی قیادت میں مغرب مضبوط ہوگا، ہفتہ کالم میں اظہارِ خیال، یوکرین کے صدر نے ٹرمپ کو دورے کی دعوت دیدی
دنیا شائع 19 جنوری 2024 03:29pm یوکرین کی طرف سے کن ملکوں کے رضاکار لڑ رہے ہیں؟ روس کا دعویٰ ہے جنگ میں یوکرین کو کئی ممالک کی طرف سے افرادی قوت بھی حاصل ہے
دنیا شائع 13 جنوری 2024 04:04pm صرف ایک فضائی حملے کا خرچ 140 تا 196 ارب روپے؟ دوران جنگ فضائی حملوں کو محفوظ ترین تصور کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں جانی نقصان کا امکان کم ہوتا ہے۔
دنیا شائع 06 جنوری 2024 11:46pm روس کا یوکرین میں میزائل حملہ، بچوں سمیت 11 افراد ہلاک روسی افواج نے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے، یوکرینی صدر
دنیا شائع 04 جنوری 2024 12:07pm روس اور یوکرین کے درمیان 478 جنگی قیدیوں کا تبادلہ ثالث کا کردار یو اے ای نے ادا کیا، متعدد محاذوں پر دونوں ملکوں میں گھمسان کی معرکہ آرائی بھی جاری
دنیا شائع 31 دسمبر 2023 08:43am روس کا کا یوکرین پر اب تک کا مہلک ترین حملہ، 39 ہلاک 159 زخمی 'روس نے اپنے ذخیرے میں موجود قریب ہر ایک ہتھیار سے حملہ کیا'
دنیا شائع 29 دسمبر 2023 09:04pm روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 18 افراد ہلاک، 132 زخمی روس نے حملے میں 110 میزائل داغے، یوکرینی صدر
دنیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 10:33am وہ عیسائی جو کرسمس 7 جنوری کو مناتے ہیں یوکرین کے آرتھوڈوکس چرچ نے 2014 میں کس وجہ سے احتجاجاً اپنی راہیں الگ کرلی تھیں؟
دنیا شائع 23 دسمبر 2023 08:53am جاپان نے امریکہ کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم کا جدید ورژن فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا یہ سسٹم امریکہ کے ذریعے یوکرین کو فراہم کیا جائے گا، فیصلے سے روس جاپان تعلقات میں سرد مہری پیدا ہونے کا خدشہ
دنیا شائع 15 دسمبر 2023 07:28pm یوکرائن میں رکن پارلیمنٹ نے کونسل اجلاس کے دوران ہینڈ گرینیڈز سے دھماکے کردیئے بم پھٹتے ہی آگ بھی نکلی اور کمرے پر تباہی پھیل گئی، 26 افراد زخمی ہوگئے
لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2023 01:42pm سال 2023 کے کچھ یادگار لمحات، کیمرے کی آنکھ سے روئٹرز کے فوٹو گرافروں نے دنیا بھر سے مختلف واقعات، حادثات، جنگ اور دیگرسرگرمیوں کی تصاویر کھینچی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 09:41am روس نے فیس بک کے ترجمان کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا، فوجداری تحقیقات شروع مجرمانہ تحقیقات کا آغاز لیکن ان کیخلاف الزامات کو ظاہر نہیں کیا گیا
لائف اسٹائل شائع 24 اکتوبر 2023 06:09pm یوکرین سے چوری ہوئے 6 کروڑ یورو کے قدیم زیورات بازیاب زیورات اس وقت چوری ہوئے تھے جب 2009 اور 2013 کے درمیان کیف میوزیم میں انھیں نمائش کے لیے رکھے گیا تھا۔
دنیا شائع 12 اکتوبر 2023 07:41pm اسرائیل جنگ سے یوکرین کو امریکی امداد رکنے کا خدشہ ہے، وائٹ ہاؤس 'ہمارے پاؤں چادر سے باہر نکل رہے ہیں'
دنیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 07:57pm یوکرین کا میزائل حملے میں روسی بحریہ کے اعلیٰ افسران اور اہلکار مارنے کا دعویٰ حملے کی تفصیلات جلد از جلد سامنے لائی جائیں گی، یوکرینی فوج
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 08:58am یوکرین جنگ، امریکا نے روس پر100 نئی پابندیاں لگا دیں امریکی پابندیوں کی فہرست میں 70 سے زائد روسی افراد بھی شامل
دنیا شائع 07 ستمبر 2023 01:40pm روس کا یوکرین میں عوام سے بھرے بازار پر حملہ،17 افراد ہلاک یوکرینی صدر نے اس حملے کو "دہشت گردانہ حملہ" قرار دیا
دنیا شائع 24 اگست 2023 08:38pm یوکرین کا روس کے زیر قبضہ کرائمیا میں ’خصوصی آپریشن‘ کرنے کا دعویٰ 'خصوصی آپریشن' کے تمام مقاصد بغیر کسی جانی نقصان کے حاصل کر لیے، یوکرینی وزارت دفاع
دنیا شائع 21 اگست 2023 03:10pm ڈنمارک کے بڑے اعلان کے بعد یوکرینی وزیراعظم ایف سولہ طیارے کے کاک پٹ میں سوار ڈنمارک کی جانب سے 19 جیٹ طیارے یوکرین کو فراہم کیے جائیں گے
دنیا شائع 07 اگست 2023 10:38pm یوکرین کے صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام صدر سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا، یوکرینی سکیورٹی سروس
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی