امریکہ کا ’انڈیا فرسٹ‘ دور ختم، پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی: واشنگٹن ٹائمز واشنگٹن ٹائمز نے سال 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 02:57pm
خاتون نے ایک ہی دن دو سابق شوہروں کو قتل کردیا پولیس کے مطابق دونوں واقعات علیحدہ علیحدہ مقامات پر پیش آئے، تاہم ملزمہ ہی دونوں قتل میں ملوث پائی گئی شائع 21 دسمبر 2025 09:07am
امریکا نے افغان باشندوں کے لیے تمام امیگریشن چینل بند کردیے افغان طالبان کی شدت پسند پالیسیوں اور دہشت گردوں کی سرپرستی کے باعث امریکا نے سخت ترین امیگریشن اقدامات نافذ کر دیے شائع 18 دسمبر 2025 12:57pm
امریکی براؤن یونیورسٹی فائرنگ کیس: حراست میں لیے گئے شخص کو رہا کیے جانے کا امکان پروویڈنس کے میئر بریٹ اسملی نے صحافیوں کو بتایا کہ زیرِ حراست شخص کو رہا کر دیا جائے گا شائع 15 دسمبر 2025 11:56am
غزہ جنگ: امریکا نے عارضی طور پر اسرائیل کو انٹیلی جنس معلومات کیوں روکیں؟ امریکی قانون کے تحت انٹیلی جینس اداروں کے لیے ضروری ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ معلومات کے تبادلے سے قبل ایسی یقین دہانیاں حاصل کریں شائع 13 دسمبر 2025 10:04am
حملے اور چوریاں: امریکا نے سخت امیگریشن قوانین نافذ کردیے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ پوسٹ میں اس حوالے سے معلومات شیئر کی ہیں شائع 11 دسمبر 2025 09:06am
امریکا نے 2025 میں طلبا سمیت 85 ہزار ویزے منسوخ کیے، رپورٹ غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے غیر ملکی طلبہ کو خاص طور پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ شائع 09 دسمبر 2025 01:02pm
ایران کی امریکا میں 55 ایرانی شہریوں کو ملک بدر کیے جانے کی تصدیق یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسیوں کے تحت حالیہ ماہ میں دوسری بڑی ملک بدری ہے۔ شائع 08 دسمبر 2025 09:21am
’یورپ 20 سال میں اپنی شناخت کھو دے گا‘: ٹرمپ انتظامیہ کی نئی تنقیدی دستاویز آزادئ اظہار یا آزاد معاشروں سے متعلق کسی کے لیکچرز کی ضرورت نہیں ہے، جرمن وزیر خارجہ شائع 06 دسمبر 2025 01:08pm
یورپی یونین کا ’ایکس‘ پر 120 ملین یوروز کا جرمانہ، وجہ کیا ہے؟ یورپی یونین کو ’بکواس‘ بنیادوں پر امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنانا کے بجائے آزادیٔ اظہار کی حمایت کرنی چاہیے، امریکی نائب صدر اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2025 10:57am
’امریکا روس سے ایندھن خرید سکتا ہے تو بھارت تیل کیوں نہیں؟‘ روسی صدر روس اس وقت تک جنگ جاری رکھے گا جب تک وہ اپنے اہداف حاصل نہیں کر لیتا، صدر پیوٹن کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 01:14am
جنگ کی تیاری کے دوران ٹرمپ کی وینزویلا کے صدر سے بات کی تصدیق دوسری جانب وینزویلا کے خلاف صدر ٹرمپ کی جنگی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ شائع 01 دسمبر 2025 09:03am
خفیہ امریکی خط میں کووِڈ ویکسین سے بچوں کی اموات کا انکشاف ایف ڈی اے کی اندرونی رپورٹ: 7 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کی اموات ویکسین سے منسلک ہیں؟ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2025 10:46am
وینزویلا کی فضائی حدود بند تصور کی جائیں: ٹرمپ کا اعلان تمام ایئرلائنز، منشیات فروش اور انسانی اسمگلرز وینزویلا کی فضائی حدود کو بند سمجھیں، ٹرمپ کی وارننگ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2025 12:00am
امریکا میں پناہ کی تمام درخواستیں روکنے کا حکم امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ملکی قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے یہ اقدامات کیے جا رہے ہیں شائع 29 نومبر 2025 09:05am
وائٹ ہاؤس کے قریب امریکی فوجیوں پر فائرنگ کرنے والا افغان شہری کون؟ افغان شہری ستمبر 2021 میں آپریشن الائز ویلکم کے تحت امریکا پہنچا تھا شائع 27 نومبر 2025 12:15pm
پیوٹن کی امریکی ایلچی سے خفیہ گفتگو لیک، روس نے خبردار کردیا یہ لیک واضح طور پر روس اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کے لیے کی گئی ہے، پیوٹن کے خارجہ پالیسی کے مشیر یوری اوشاکوف شائع 27 نومبر 2025 10:28am
ٹرمپ نے ایلون مسک کا احتسابی ادارہ تحلیل کردیا امریکی صدر نے سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے ایلون مسک کو اِس ادارے کا سربراہ بنایا تھا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 12:50pm
یورپ کا یوکرین منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ: نیٹو طرز کے سیکیورٹی معاہدے کی تجویز امریکا اور یوکرین نے پرانے منصوبے میں تبدیلیوں کے بعد ’ریفائنڈ پیس فریم ورک‘ تیار کرلیا، رائٹرز شائع 24 نومبر 2025 11:09am
امریکی بائیکاٹ کے باوجود جی-20 سمٹ کا اعلامیہ منظور اعلامیے کی منظوری سے پہلے ارجنٹینا نے مذاکرات چھوڑ دیے، اجلاس میں عالمی طاقتوں کے درمیان اختلافات دکھائی دیے۔ شائع 23 نومبر 2025 09:34am
ملکی وقار یا امریکی حمایت؛ ٹرمپ کا امن منصوبہ یوکرین کے لیے امتحان بن گیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو منصوبے پر رضامندی کے لیے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ شائع 22 نومبر 2025 04:11pm
امریکا نے بھارت کو اینٹی ٹینک میزائل سمیت اسلحہ خریدنے کی منظوری دے دی بھارت امریکا سے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اسلحہ خریدے گا، رائٹرز اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 06:19pm
دفاعی معاہدہ؛ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دے دیا شہزادہ محمد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو بڑھا کر ایک کھرب ڈالر کریں گے۔ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 01:47pm
اسرائیل کو سعودی عرب اور امریکا کی ایف-35 طیاروں کی ڈیل پر اعتراض سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج امریکا پہنچ رہے ہیں جہاں انکی اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 04:08pm
’ہر شہری کو 2 ہزار ڈالر ملیں گے‘: ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان ٹیکس محصولات سے جمع کھربوں ڈالر عوام میں تقسیم ہوں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شائع 09 نومبر 2025 08:15pm
یوکرین جنگ پر امریکی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، روسی وزیر خارجہ روس یوکرین جنگ کے حل کے لیے اپنی بنیادی شرائط پر قائم رہے گا، سرگئی لاروف شائع 09 نومبر 2025 05:06pm
چین کی مصنوعی ذہانت میں امریکا کو زیر کرنے کی تیاری چین نے 2030 تک 'اے آئی' کے میدان میں سب سے بڑی طاقت بننے کا عزم ظاہر کیا ہے، لیکن کیا وہ ایسا کر پائے گا؟ شائع 21 اکتوبر 2025 05:39pm
یورپی یونین نے 150 ارب یورو کے نئے دفاعی فنڈ کی منظوری دے دی فرانسیسی وزیر برائے یورپی امور، بنجمن حداد نے اس اقدام کو یورپ کے لیے ایک "اہم سنگ میل" قرار دیا شائع 28 مئ 2025 09:55am
صدر پیوٹن نے جنگ بندی پر امید افزا بیان دیا لیکن یہ مکمل نہیں تھا، ٹرمپ روس جنگ بندی کے لیے تیار ہے، روسی صدر پیوٹن شائع 14 مارچ 2025 08:54am
یوکرین کے بعد روس نے بھی امریکہ کو نایاب معدنیات کا لالچ دے دیا ہمارے پاس یقینی طور پر وسائل یوکرین سے کہیں زیادہ ہیں, روسی صدر شائع 25 فروری 2025 03:28pm