ایران کے آئندہ رہنما کے انتخاب میں ہمارا کردار ہوگا: ٹرمپ امریکا چاہتا ہے کہ ایسا شخص ایران کی قیادت سنبھالے جو ملک اور عوام کے لیے بہتر ثابت ہو: امریکی صدر شائع 05 مارچ 2026 10:59pm
’ایران کے تمام ڈرونز کو روکنا ممکن نہیں‘، امریکی حکام کی کانگریس کو بریفنگ میں اعتراف امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی ڈرونز امریکا کے ایئر ڈیفنس سسٹم کے لیے چیلنج بن چکے ہیں: سی این این شائع 05 مارچ 2026 10:59am
’طویل جنگ کے لیے تیار ہیں‘، ایرانی حکام کی امریکا سے رابطے کی خبروں کی تردید امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران نے امریکا سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم اسے جواب موصول نہیں ہوا۔ شائع 05 مارچ 2026 10:09am
امریکی سینیٹ ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے میں ناکام، ایران پر حملے روکنے کی قرارداد مسترد قرارداد کا مقصد ایران کے خلاف فضائی حملے روکنا اور فوجی کارروائیوں کے لیے کانگریس کی منظوری لازمی قرار دینا تھا اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 11:09pm
اسپین کا ایران پر امریکی حملوں میں تعاون سے انکار، وائٹ ہاؤس کا دعویٰ مسترد ٹرمپ نے میڈرڈ کے ساتھ تجارتی تعلقات روکنے کی دھمکی دی تھی۔ شائع 05 مارچ 2026 01:25am
امریکا اور ایران کے خفیہ رابطے کی افواہوں پر نیتن یاہو کا وائٹ ہاؤس سے ہنگامی رابطہ انٹیلیجنس اداروں نے نیتن یاہو کو امریکا اور ایران کے درمیان خفیہ رابطوں سے آگاہ کیا، رپورٹ شائع 05 مارچ 2026 12:12am
امریکی فوجیوں کی ہلاکت: کیا امریکا اب بھی پہلے نمبر پر ہے یا اسرائیل؟ علی لاریجانی ان کے یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ایران اور امریکا کے درمیان لڑائی میں شدت آتی جا رہی ہے شائع 04 مارچ 2026 11:46pm
مشرقِ وسطیٰ سے 17 ہزار سے زائد امریکی وطن واپس: امریکی محکمہ خارجہ امریکی شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ سے وطن واپسی پر ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی، امریکی محکمہ خارجہ شائع 04 مارچ 2026 10:48pm
ایران امریکا جنگ سے خلیجی سیاحت کو بڑا خطرہ، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری داؤ پر مشرق وسطیٰ کی سیاحت کو 56 ارب ڈالر تک کے ممکنہ نقصان کا سامنا ہے: رپورٹ شائع 04 مارچ 2026 04:55pm
’امریکا کو شکست ہوگی‘: ٹرمپ کی جیت اور ایران جنگ کا بتانے والے ماہر کی تیسری پیش گوئی کیا امریکا ایران جنگ عالمی معیشت کی موت کا پروانہ ثابت ہوگی؟ شائع 04 مارچ 2026 04:30pm
امریکا میں مالیاتی ادارے سائبر حملوں کے خدشے پر ہائی الرٹ امریکی انویسٹمینٹ بینک 'لازارڈ' کی جغرافیائی مشاورتی ٹیم نے اس ہفتے سائبر خطرات کی نشاندہی کی ہے۔ شائع 04 مارچ 2026 09:03am