ایران کا سیز فائر یا مذاکرات کی درخواست سے انکار، جنگ جاری رکھنے کا اعلان ملبے میں دبا جوہری مواد نکالنے کا ارادہ نہیں ہے: عباس عراقچی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 02:20pm
ایران کے خلاف حملے 3 ہفتوں تک جاری رکھیں گے: ترجمان اسرائیلی فوج میں ابھی ایران سے ڈیل کے لیے تیار نہیں ہوں: امریکی صدر شائع 15 مارچ 2026 07:29pm
آبنائے ہرمز کے بعد ایک اور سمندری گزرگاہ بند ہونے کا خدشہ، عالمی تجارت خطرے میں بین الاقوامی میڈیا میں حالیہ دنوں یہ سوال بار بار اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا حوثی گروپ ایران کی جنگ میں شامل ہوگا اور یہ گروپ یمن کے محاذ پر خاموشی کیوں ہے؟ اپ ڈیٹ 15 مارچ 2026 07:33pm
ایپسٹین نیٹ ورک نائن الیون جیسے ڈرامے کی دوبارہ سازش کر رہا ہے: ایرانی سیکیورٹی چیف ایپسٹین کی باقیات نے نائن الیون جیسا واقعہ کر کے الزام ایران پر لگانے کی سازش تیار کی ہے، علی لاریجانی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 02:18pm
سوئٹزرلینڈ نے امریکی فوجی طیاروں کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا یہ فیصلہ ملک کی طویل عرصے سے قائم غیر جانبداری کی پالیسی کے تحت کیا گیا ہے: سوئس حکومت شائع 15 مارچ 2026 02:18pm
ریاض میں 4 ڈرون مار گرائے گئے: سعودی وزارت دفاع کا دعویٰ امریکی-اسرائیلی جنگ کے بعد سعودی عرب پر ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری شائع 15 مارچ 2026 01:49pm
اسرائیلی فوجی ایرانی کلسٹر بموں سے خوف زدہ ہیں، بلوم برگ کا دعویٰ میزائل ہدف پر پہنچ کر درجنوں چھوٹے بم بکھیرتے ہیں، اسرائیلی فوجی اہلکار شائع 15 مارچ 2026 01:28am
ایران اپنا دفاع ضرور کرے، لیکن پڑوسیوں کو نشانہ نہ بنائے: حماس کا مشورہ ایران کو امریکی اور اسرائیلی حملوں کے جواب کا حق حاصل ہے شائع 14 مارچ 2026 08:13pm
فتح کا اعلان کریں اور ایران جنگ سے نکل جائیں، صدر ٹرمپ کو مشیر کا مشورہ اگر ایران کے توانائی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا تو ایران خلیجی ریاستوں میں موجود تیل اور گیس کے ڈھانچے کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے، ڈیوڈ ساکس شائع 14 مارچ 2026 12:58pm
ٹرمپ کے ایران جنگ خاتمے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں پیر کو تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر، بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھیں۔ شائع 10 مارچ 2026 11:48am
’ایران جنگ جلد ختم ہوسکتی ہے‘، ٹرمپ کا روسی صدر سے رابطے کے بعد بیان صدر پیوٹن نے امریکی صدر کو ایران سے جنگ کے پرامن حل کے لیے مختلف تجاویز پیش کی: کریملن شائع 10 مارچ 2026 10:54am
ایران اپنا دفاع کن ہتھیاروں سے کر رہا ہے؟ ایران کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل تقریباً دو ہزار سے ڈھائی ہزار کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 05:59pm
مشرق وسطیٰ کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 119 ڈالر سے تجاوز آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی سپلائی معطل، عالمی منڈی میں بھونچال شائع 09 مارچ 2026 01:15pm
پاسدارانِ انقلاب کے حملے، خرم شہر اور فتاح میزائلوں سے اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا تمام میزائل اور ڈرون اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانے میں کامیاب، تل ابیب میں کئی عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل شائع 09 مارچ 2026 11:51am
عراق میں بغداد اور اربیل ایئرپورٹس کے قریب ڈرون حملے ناکام بغداد میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش، فضائی دفاعی نظام نے متعدد ڈرون مار گرائے شائع 09 مارچ 2026 09:56am
آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب مجتبیٰ خامنہ ای امام خمینی اور آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ایران کے تیسرے سپریم لیڈر ہیں اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 12:51pm
ایران میں اسکول حملے کا الزام ٹرمپ نے اُلٹا ایرانی حکومت پر لگا دیا میناب اسکول پر امریکی حملے کے شواہد موجود ہیں، امریکی میڈیا شائع 08 مارچ 2026 08:46pm
ایران جنگ: امریکا اب تک کتنا نقصان اٹھا چکا ہے؟ امریکا اس جنگ میں تقریباً 249 ارب روپے یومیہ خرچ کر رہا ہے جب کہ نقصانات اس کے علاوہ ہیں۔ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 12:53pm
حملے جاری رہے تو امریکا کو فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں، سعودی عرب کی ایران کو دھمکی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو وہ جوابی کارروائی کرنے پر مجبور ہوگا۔ اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 01:34pm
ایران کا امریکہ پر جزیرہ قشم میں میٹھے پانی کے پلانٹ پر حملے کا الزام حملے سے 30 گائون میں پانی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے شائع 08 مارچ 2026 11:17am
روس انٹیلی جنس شیئر کر بھی رہا ہو تو ایران کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا: ٹرمپ مجھے ایران کے ساتھ مذاکرات میں اب کوئی دلچسپی نہیں، ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو شائع 08 مارچ 2026 10:48am
سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر ایرانی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ پرنس سلطان ایئر بیس اور دارالحکومت ریاض میں بیلسٹک میزائل مار گرائے اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 09:49am
ایران نے کئی امریکی فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے: ایرانی سیکیورٹی چیف کا دعویٰ امریکا نے ایران میں وینزویلا جیسی کارروائی کا سوچا تھا مگر اب وہ پھنس چکا ہے: علی لاریجانی شائع 08 مارچ 2026 08:37am
ایران پر بڑا حملہ بھی رجیم چینج نہیں لا سکتا: امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف یہ رپورٹ ایسے وقت سامنے آئی ہے جب امریکی انتظامیہ ایران کے خلاف ممکنہ طویل فوجی مہم کے امکانات کو ظاہر کر رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 01:22pm
یو اے ای مضبوط ہے اور دشمنوں کے لیے آسان ہدف نہیں: شیخ محمد بن زاید النہیان شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایران، اسرائیل اور امریکا جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلا بیان جاری کر دیا۔ شائع 07 مارچ 2026 10:13pm
آخری سانس تک ملک کا دفاع کریں گے، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایرانی صدر کا ردعمل ایرانی قوم کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے سامنے جھکنے والی نہیں: مسعود پزشکیان شائع 07 مارچ 2026 08:17pm
اسرائیلی فضائیہ کا تہران میں خامنہ ای کے کمپاؤنڈمیں موجود بنکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اسرائیلی فوج کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔ شائع 06 مارچ 2026 05:21pm
ایران پر حملہ؛ امریکا کو پہلے 100 گھنٹوں میں اربوں ڈالر کا نقصان ہوا: رپورٹ ایران کے خلاف جنگ امریکا کو یومیہ اوسطاً تقریباً 2 کھرب 47 ارب روپے کی پڑ رہی ہے۔ شائع 06 مارچ 2026 01:34pm
ایران کا امریکی طیارہ بردار جہاز ’ابراہم لنکن‘ پر ڈرون حملوں کا دعویٰ ڈرون حملوں کے بعد امریکی بحری جہاز خلیجِ عمان پیچھے ہٹ کر فاصلے پر چلا گیا ہے: ایرانی میڈیا شائع 06 مارچ 2026 10:58am
جنگ کا ساتواں روز: امریکا کی ایران پر تباہ کن بمباری: بیلسٹک میزائل کے ذخیرے، 30 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ 100مختلف اہداف میں بیلسٹک میزائل کے ذخائر، لانچرز اور بحری تنصیبات شامل ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 10:58am