مذاکرات کے اگلے راؤنڈ پر مشاورت، وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب طے پاگیا اعلیٰ سطح وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا، ذرائع شائع 14 اپريل 2026 11:39am
مشرق وسطیٰ کا تنازع، پاکستان پر اثرات مرتب ہونا شروع اعداد و شمار کی شفافیت کو نہ صرف آزاد ماہرینِ معاشیات بلکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے بھی چیلنج کیا جا رہا ہے۔ شائع 14 اپريل 2026 11:31am
چینی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی توڑ کر آبنائے ہرمز سے نکلنے میں کامیاب ایک اور پابندی شدہ آئل ٹینکر کی آبنائے ہرمز میں آمد متوقع شائع 14 اپريل 2026 11:17am
اونچی آواز میں جھگڑا: اسلام آباد مذاکرات کے دوران بند کمرے میں کیا ہوا؟ ایک موقع پر تو نوبت یہاں تک پہنچی کہ کمرے سے باہر اونچی آوازیں سنائی دینے لگیں اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 08:25pm
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر بین الاقوامی قوانین کیا کہتے ہیں، محاصرہ کیسے کام کرے گا؟ سمندر میں امریکی پہرہ اور قانون کی گرفت: کیا ایران کا راستہ روکنا جائز ہے اور بحری ناکہ بندی کا اصل طریقہ کار کیا ہے؟ شائع 14 اپريل 2026 09:34am
پاکستان کی ایران اور امریکا کو مذاکرات کے دوسرے دور کی پیشکش اس بار مذاکرات کا مقام کیا ہوگا؟ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 10:36am
ایران کا افزودہ یورینیم اپنے پاس محفوظ رکھنے کو تیار ہیں: روس کی پیشکش روسی صدر نے ایرانی یورینیم کو اپنے ملک میں محفوظ رکھنے کی تجویز متعدد ممالک کے سامنے بھی رکھی ہے شائع 13 اپريل 2026 10:07pm
آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، تیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ کسی بھی ایرانی جہاز کو ہرمز سے باہر نکلنے نہیں دیا جائے گا: امریکی سینٹ کام اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 09:02am
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکا ایران ثالثی کے معاملے پر اہم ملاقات شہباز شریف اور عاصم منیر کے درمیان ملاقات میں تمام فریقین پر زور دیا گیا کہ وہ جنگ بندی اور امن کو برقرار رکھیں۔ شائع 09 اپريل 2026 07:26pm
اسرائیل کا مذاکرات کی آڑ میں خطے میں مستقل جنگ لڑتے رہنے اور علاقوں پر قبضے کا منصوبہ اسرائیل نے لبنان اور غزہ میں بفر زون بنا لیے، پڑوسی ممالک کی زمین پر مستقل قبضے کا خدشہ شائع 09 اپريل 2026 01:27pm
’لبنان بھی جنگ بندی میں شامل ہے‘: پاکستان کا امریکا اور اسرائیل کو دو ٹوک جواب اسرائیل اور امریکا کا لبنان میں جنگ بندی سے انکار اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:43pm
ایران اور امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات: دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات، کئی سڑکیں بند شہریوں کے لیے کون سی سڑک کھلی رہے گی؟ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:28pm
بارودی سرنگیں: پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے محفوظ راستوں کا نقشہ جاری کردیا ایران کے اس تازہ اقدام کو ماہرین ایک حفاظتی تدبیر کے طور پر دیکھ رہے ہیں تاکہ جنگ بندی کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ شائع 09 اپريل 2026 09:37am
ایران کا آبنائے ہرمز پر کرپٹو کرنسی میں ٹیکس وصولی کا فیصلہ، کتنی فیس وصول کرے گا؟ ایران کے فیصلے سے عالمی منڈی میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ شائع 09 اپريل 2026 09:05am
امریکا کا ایران سے مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کی صبح اسلام آباد میں ہوگا: ترجمان وائٹ ہاؤس اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 11:47pm
ایران کے صرف چند پوائنٹس قابل قبول ہیں، بند کمروں میں بات ہوگی: صدر ٹرمپ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں: امریکی صدر شائع 08 اپريل 2026 10:49pm
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کردیا آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کو گزرنے سے روک دیا گیا ہے: ایرانی میڈیا شائع 08 اپريل 2026 10:09pm
ایران امریکا جنگ بندی پر اسرائیل میں بھونچال، نیتن یاہو کو شدید تنقید کا سامنا نیتن یاہو کے تکبر، غفلت اور اسٹریٹجک منصوبہ بندی کی کمی کی وجہ سے جو نقصان ہوا ہے، اسے ٹھیک کرنے میں برسوں لگیں گے: اپوزیشن لیڈر شائع 08 اپريل 2026 01:22pm
پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی؛ بھارتی اور اسرائیلی میڈیا میں ماتم کا سماں پاکستان کا ثالثی کردار نہ تو بھارت کو ہضم ہو رہا ہے اور نہ اسرائیل اس سے خوش ہے۔ اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 12:54pm
پاکستان نے امریکا ایران کی تباہ کن جنگ کیسے رکوائی؟ تفصیلات سامنے آگئیں سول اور عسکری قیادت کی رات بھر جاری رہنے والی جدوجہد کی مکمل کہانی سامنے آ گئی ہے اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 01:37pm
یورینیم افزودگی، ہرمز کا کنٹرول: ایران کی 10 شرائط کیا ہیں؟ ایران نے خبردار کیا ہے کہ یہ جنگ بندی صرف ایک عارضی وقفہ ہے اور اسے جنگ کا خاتمہ نہ سمجھا جائے۔ اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 09:44am
ایران امریکا جنگ بندی پر شرط لگانے والا راتوں رات کروڑ پتی بن گیا یہ محض قسمت کا کھیل نہیں بلکہ ’انسائیڈر ٹریڈنگ‘ یعنی اندرونی معلومات کا نتیجہ ہو سکتا ہے: ماہرین شائع 08 اپريل 2026 08:30am
لبنان پر جنگ بندی معاہدے کا اطلاق نہیں ہوگا، حملے جاری رہیں گے: اسرائیل حزب اللہ کا بھی پیچھے ہٹنے سے انکار شائع 08 اپريل 2026 08:17am
جنگ بندی معاہدہ، ایران و عمان آبنائے ہرمز پر جہازوں سے مشترکہ ٹیکس لیں گے: امریکی میڈیا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس کی تجویز کا ایران اور عمان کا نیا منصوبہ عالمی تشویش کا باعث کیوں ہے؟ شائع 08 اپريل 2026 08:08am
جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایرانی عوام میں جشن، خوشی اور بے یقینی کی لہر امن کا اعلان یا دشمن کی چال؟ تہران کی سڑکوں پر جشن کے ساتھ شکوک و شبہات شائع 08 اپريل 2026 07:54am
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکا، اپنے تمام... اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 10:51am