امریکا کا مشرق وسطیٰ میں پانچ ہزار فوجی اور بحری جہاز تعینات کرنے کا فیصلہ یہ اقدام امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کی درخواست پر کیا جا رہا ہے شائع 14 مارچ 2026 09:08am