'نہیں معلوم ہمارے ساتھ کیا ہونے والا ہے': صومالیہ میں آئل ٹینکر پر پھنسے پاکستانیوں کا گھر والوں سے رابطہ اہل خانہ کی حکومت سے فوری مداخلت کی اپیل اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 03:13pm
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، یرغمالیوں میں 11 پاکستانی بھی شامل شپنگ ذرائع کے مطابق اونر 25 نامی جہاز پر بحری قزاقوں نے 21 اپریل کو حملہ کیا اور اسے قبضے میں لے لیا۔ شائع 24 اپريل 2026 05:18pm