پاکستان شائع 28 فروری 2025 03:30pm واشک میں تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق مستونگ اور کوئٹہ سے ہے، ریسکیو حکام