صحافیوں پر حملے، اسرائیلی آرمی چیف نے پوری بٹالین معطل کر دی صحافیوں پر تشدد کے اس واقعے پر بین الاقوامی سطح پر سخت تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 09:56am