ویسٹ انڈین کھلاڑی سمیت 2 ٹیم آفیشلز کرپشن الزامات پر معطل آئی سی سی نے تینوں افراد پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ شائع 12 مارچ 2026 02:30pm
5 دن سے بھارت میں پھنسی ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ ڈیرن سیمی نے خاموشی توڑ دی مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدہ صورت حال کے باعث ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھارت میں ہی رکنے پر مجبور ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 05:32pm
بھارتیوں کی دعا قبول؛ جنوبی افریقا کی ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست جنوبی افریقا کی جیت سے گروپ میں ویسٹ انڈیز کی پوزیشن کمزور ہوئی ہے، جس کا ممکنہ طور پر فائدہ بھارت کو ہوسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 05:58pm
سیمی فائنل کی دوڑ: بھارت کے پاس آخری موقع؛ پاکستان کی نظریں دیگر ٹیموں پر انگلینڈ نے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی ہے جب کہ باقی سات ٹیموں سے کوئی تین اگلے مرحلے کا ٹکٹ کٹوائیں گی۔ اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 04:33pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8: ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو شکست دے کر بھارت کی مشکلات بڑھادیں 255 رنز کے جواب میں زمبابوے 18 ویں اوورز میں 147 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی، ویسٹ انڈیز نے 107 رنز سے جیت اپنے نام کرلی شائع 23 فروری 2026 10:18pm
ویسٹ انڈیز نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے ویسٹ انڈیز نے چوکوں چھکوں کی بارش کرتے ہوئے ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسر بڑا اسکور بنا ڈالا شائع 23 فروری 2026 10:03pm
زمبابوے کے بولر بریڈ ایونز نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنا دیا بریڈ ایونز ٹی 20 کرکٹ کی مسلسل 28 اننگز میں وکٹ حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔ شائع 23 فروری 2026 08:33pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ کی لائن اپ مکمل، ایک ٹیم کا انتظار میگا ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز 21 فروری سے ہوگا جو یکم مارچ تک جاری رہے گا۔ شائع 17 فروری 2026 07:50pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی ویسٹ انڈیز نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ شائع 15 فروری 2026 05:34pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کی اونچی اڑان، انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری انگلش ٹیم 19 اوورز میں 166 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ شائع 11 فروری 2026 11:03pm
ٹی 20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا روماریو شیفرڈ کی تباہ کن بولنگ اور شمرون ہیٹمائر کی جارحانہ بیٹنگ نے ویسٹ انڈیز کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا شائع 07 فروری 2026 09:22pm
کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ: نیپال نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم صرف 83 رنز پر ڈھیر ہوگئی شائع 30 ستمبر 2025 11:19pm
پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی دو سو اکیاسی رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم نے 49ویں اوور میں ہدف حاصل کیا اپ ڈیٹ 09 اگست 2025 10:11am
پاکستان سے ٹی 20 سیریز سے قبل ویسٹ انڈیز کا برا حال، آسٹریلیا نے ہوم گراؤنڈ پر کلین سوئپ کردیا آسٹریلیا نے آخری ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹ سے شکست دے دی شائع 29 جولائ 2025 05:39pm
آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے 78 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا مچل اسٹارک نے ویسٹ انڈیز کیخلاف اپنے 100 ویں ٹیسٹ پر کیریئر کا بہترین اسپیل کرادیا شائع 15 جولائ 2025 08:00pm
آسٹریلیا سے بدترین شکست، ویسٹ انڈیز صرف 27 رنز پر ڈھیر، 70 سالہ تاریخ میں دوسرا کم ترین اسکور آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا شائع 15 جولائ 2025 07:52pm
کیریبیئن پریمیئر لیگ میں کون سے پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے؟ سی پی ایل کا آغاز 30 اگست سے ہوچکا ہے اور یہ 7 اکتوبر تک جاری رہے گی شائع 01 ستمبر 2024 09:32am
دی ہنڈریڈ لیگ میں کیرون پولارڈ نے راشد خان کو دھو ڈالا پولارڈ نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے راشد خان کو ایک اوور میں 5 چھکے جڑ دیے شائع 11 اگست 2024 03:11pm
سمندری طوفان میں پھنسی بھارتی ٹیم نئی دہلی پہنچ گئی ٹیم کے لیے نریندر مودی کی طرف سے ناشتہ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:12pm
ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم کا اعلان، پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیا گیا ٹیم کا کپتان کون ہوگا اور ٹیم میں کس کس ملک کے کھلاڑی شامل ہیں؟ شائع 01 جولائ 2024 09:10am
جنوبی افریقا ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ٹی 20 ورلڈ کپ کا 50 واں میچ سر ویون رچرڈ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا اپ ڈیٹ 24 جون 2024 10:45am
پاکستان کو شکست دینے والا امریکہ ویسٹ انڈیز سے ہار گیا ویسٹ انڈیز نے 129 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر لیا اپ ڈیٹ 22 جون 2024 06:45pm
ٹی 20 ورلڈکپ کا سپر 8 مرحلہ: دفاع چیمپئن انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو روند دیا ویسٹ انڈیز کا 181 رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں پورا کر لیا شائع 20 جون 2024 09:36am
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں کون سی ٹیم کا کس سے مقابلہ ہوگا؟ گروپ ون اور ٹو سے 2،2 ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی شائع 19 جون 2024 08:47am
ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے قریب ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم 136 رنز ہی بناسکی اور میچ 13 رنز سے ہار گئی شائع 13 جون 2024 09:41am
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی دوسری فتح، یوگینڈا کو بڑے مارجن سے شکست 174 رنز کے تعاقب میں یوگینڈا کی ٹیم 12 اووز میں 39 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 09 جون 2024 10:57am
ویسٹ انڈیز کا ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، پاپوا نیو گنی کو دھول چٹادی ویسٹ انڈیز نے 137 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا شائع 03 جون 2024 08:36am
ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر باہر ہونے والے ویسٹ انڈین کرکٹر کی جگہ کس کو شامل کیا گیا ہے؟ شائع 26 مئ 2024 11:23pm
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کہاں ہوگا؟ آئی سی سی نے 3 وینیوز فائنل کرلیے 2024 میں ورلڈ کپ کا فارمیٹ گزشتہ 2 ایڈیشنز سے مختلف ہوگا شائع 21 ستمبر 2023 11:31pm
پہلا کرکٹ ورلڈکپ کب اور کہاں کھیلا گیا، فاتح کون سی ٹیم رہی؟ پہلے میگا ایونٹ کا ہر میچ 60، 60 اوورز پر مشمتل تھا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:01pm