خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل بحال کرنے کا مطالبہ محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کو خط ارسال کیا۔ شائع 23 اکتوبر 2025 07:32pm
بحیرہ احمر میں ناکامی کے بعد آبنائے ہرمز کا چیلنج: کیا مغربی طاقتیں سمندری راستوں کا تحفظ کر پائیں گی؟