پاکستانی شہری ماجد خان 20 سال بعد گوانتانا موبے سے رہا 'اب وہ بیلیز میں ایک ریسٹورنٹ کھولیں گے یا فوڈ ٹرک کا کام شروع کریں گے'
بڑے بھارتی سرمایہ کار بھی اڈانی کو نہ بچا سکے، نقصانات 100 ارب ڈالر سے متجاوز امریکی کمپنی کے الزامات کے بعد گوتم اڈانی کی دولت میں نمایاں کمی
دنیا برطانوی شاہی خاندان کا بھی سانحہ پشاور پر افسوس کا اظہار پشاور بم حملے پر صدمہ پہنچا ہے، شاہ چارلس
دنیا امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 8 افراد ہلاک ہوگئے نیویارک میں درجہ حرارت منفی17 تک گرنے کا امکان