لندن میں زیر تعلیم بھارتی طالبہ کو ساتھی نے چاقو مار کر قتل کردیا جائے وقوعہ سے 24 سالہ نوجوان اور 23 سالہ لڑکی قتل کے شبہ میں گرفتار
لبنانی پارلیمنٹ 12 ویں مرتبہ بھی صدر منتخب کرنے میں ناکام پہلے راؤنڈ کی ووٹنگ کے بعد حزب اللہ کے بلاک کے دستبردار ہونے کے بعد کورم ٹوٹ گیا
برطانیہ کے شہر نوٹنگھم میں تین افراد کی پراسرار موت، 1 شخص گرفتار تینوں افراد کی لاشیں سڑک پر پائی گئی تھیں
دنیا اماراتی خلاباز نے خلا سے طوفان بپر جوئے کی حیرت انگیز ویڈیو جاری کردی سلطان النیادی نے لوگوں سے طوفان کے دوران محفوظ رہنے کی اپیل کی۔
دنیا مودی کی تعریف کیوں کی، ٹیکسی ڈرائیور نے مسافر مار ڈالا ہلاک شخص کی شناخت 50 سالہ راجیش دھر دوبے کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان طالبان اور پاکستان میں ٹی ٹی پی ارکان کو سرحد سے دور بسانے پر معاملات طے افغانستان ٹی ٹی پی ارکان کو زمین اور پاکستان زرعی آلات کی خریداری اور آبادکاری کے سامان کیلئے مالی معاونت فراہم کرے گا۔
دنیا روس یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار، ’پیوٹن جنگ جیت گئے تو المیہ ہوگا‘ امریکا نے روس سے خوراک کی فراہمی کے خطرات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
دنیا امریکی کانگریس رکن نے پاکستان کی امداد کا مسئلہ اٹھا دیا پاکستان کو اس وقت امداد کی شدید ضرورت ہے، آل گرین
دنیا پاکستان کے چینی کرنسی میں روسی تیل خریدنے پر امریکا کا ردعمل ہر ملک کو توانائی سےمتعلق فیصلے خود کرنا ہوں گے، امریکی محکمہ خارجہ