یونان کشتی حادثہ: رشتہ داروں کیلئے ہاٹ لائن قائم کشتی حادثے میں زندہ بچنے والوں کو پناہ گزین کارڈ جاری کردئے گئے۔
بھارتی فارماسوٹیکل کمپنیاں غیر معیاری ادویات کے باعث دنیا بھر میں بدنام افریقی ملک گمیبیا میں بھارتی کمپنیوں کی ادویات سے اموات کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا
دنیا امریکا کو کورونا وائرس چینی لیب میں بنانے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ایجنسی کورونا وائرس کی تخلیق کا تعین کرنے سے قاصر ہے، رپورٹ
دنیا آبدوزکمپنی کے مالک نے خطرات سے متعلق ای میلزپر قانونی کارروائی کی دھمکی دی تھی اسٹاکن رش نے خدشات کو رد کرتے ہوئے بے بنیاد قراردیا تھا
دنیا راتوں رات امیر ہونے کی خواہش، بھارت میں ڈاکو حسینہ پکڑی گئی ساڑھے 8 کروڑ روپے کی لوٹ مار کرنے والے گرفتار ملزمان سے 7 کروڑ سے زائد رقم برآمد
دنیا ٹائٹن پر امریکی باپ بیٹے نے سفر سے انکار کیا، شہزادہ داؤد اور بیٹے نے ٹکٹیں خرید لیں آخری لمحات میں رعایتی ٹکٹس کی پیشکش ٹھکرانے والے جےبلوم نے ٹیکسٹ پیغامات شیئرکیے
دنیا فیکٹ چیک: رُوس میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر سزائے موت کے نفاذ کا قانون متعارف میرا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے، روسی صدر
دنیا اقوام متحدہ کی اسرائیل کی جانب سے مہلک طاقت کے استعمال کی شدید مذمت فلسطینوں کے جنین پناہ گزین کیمپ پر حملے میں بچوں سمیت 7 فلسطینی جاں بحق ہوئے
دنیا ویگنر گروپ کیا ہے اور اس کا موازنہ بلیک واٹر سے کیوں کیا جاتا ہے کئی کاروباروں کا مجموعہ جو روس کیلئے جنگیں لڑنے کے علاوہ وسائل بھی جمع کرتا ہے
دنیا یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کا 11 واں پیکیج نافذ کردیا روس پر جدید ٹیکنالوجی اور ہوا بازی سے متعلق مواد کی ترسیل پر بھی پابندی عائد
دنیا روس میں نجی فوج ویگنر گروپ نے بغاوت کردی، پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا، پیوٹن روستوف کے علاقے میں ویگنر گروپ کے فوجیوں کا سڑکوں پر راج، ماسکو میں حفاظتی انتظامات سخت