امریکا میں پاکستانی نژاد خاتون سیاستدان پر نماز عید کے بعد حملہ 33 سالہ پاکستانی نژاد مریم خان امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے ایوان کی رکن ہیں
برازیل کے ’کپتان‘ کو عدالت نے 2030 تک الیکشن سے باہر دیا بولسونارو نے لولا ڈی سلوا کی دوبارہ حکومت بننے پر فوج سے ان کی حکومت ختم کرنے کے مطالبات کیے تھے
پاکستان اور بھارت میں سے کس کے پاس دوسرے ملک کے زیادہ قیدی پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
دنیا سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر یورپی یونین کی مذمت، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بھی طلب یورپ میں نسل پرستی، غیر ملکیوں سے نفرت اور عدم رواداری کی کوئی جگہ نہیں، یورپی یونین
دنیا شاہ سلمان کے حکم پر حجاج میں 20 لاکھ قرآن پاک کے نسخے تقسیم ہوں گے عازمین کو 76 مختلف زبانوں پر مشتمل قرآن مجید کے 20 لاکھ نسخے تقسیم کیے جائیں گے
دنیا فرانس میں جلاؤ گھیراؤ بے قابو، صدر نے فسادیوں کے والدین سے اپیل کردی حکومت نے مظاہرے کنٹرول کرنے کے لیے کرفیو نافذ کردیا، 45 ہزار اہلکار تعینات