بے اولادی کے طعنوں سے تنگ بوڑھے نے خاندان کے 3 افراد مار ڈالے ملزم نے جُرم کا اعتراف کرلیا، ساتھ بیوی کو بھی اپنے ساتھ گرفتارکرنے کی درخواست کردی
سوشل میڈیا پر ’جھوٹے بیانیے‘ پھیلانے والے سابق بھارتی فوجیوں کی پنشن روکنے کی دھمکی ادارے کو سابق فوجیوں کے ساتھ بات کرنے اور شکایات دور کرنے کی ہدایت
بھارتی سائنسدان سے مبینہ پاکستانی ایجنٹ نے کیسے معلومات نکلوائیں گرفتار سائنسدان کی چارج شیٹ میں تفصیلات درج
کاروبار طالبان نے افغانستان سے تیل نکالنا شروع کردیا قشقری تیل کے کنوؤں سے روزانہ 100 ٹن تیل نکالا جائے گا۔
دنیا ترکیہ نے روس کے رکھوائے بڑے اور اہم یوکرائنی جنگی قیدی رہا کردیے ترکیہ کا نیٹو میں شمولیت پر یوکرین کی مکمل حمایت کا اعلان
لائف اسٹائل 8 برس پہلے بغیر ویزا جرمنی پہنچنے والا شامی نوجوان میئر کیسے بنا انتیس سالہ نوجوان آٹھ سال قبل شام میں جاری جنگ سے فرار ہو کر جرمنی آیا تھا۔
دنیا پیرس میں ہزاروں احتجاجی مظاہرین نے پابندیوں کو روند ڈالا پولیس نے کشیدگی کے پیش نظر منظم احتجاج پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
دنیا یوکرین میں روسی افواج کی گولہ باری، 8 افراد ہلاک، 13 زخمی روسی گولہ باری سے گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا، یوکرینی حکام
دنیا امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ، 6 افراد ہلاک طیارہ فرانسیسی ویلی ایئر پورٹ کے قریب حادثے کا شکار ہوا
دنیا نئی دہلی میں بارشوں کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا گھٹنوں تک گہرے پانی سے گزرنے والے مسافروں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا سوڈان کا ام درمان کے رہائشی علاقے پر فضائی حملہ، 22 افراد ہلاک متعدد زخمی فوج نے فضائی اور توپ خانے سے حملے شروع کر دیئے ہیں۔