ایک صدی بعد شہریوں کو ایفل ٹاور دیکھنے کیساتھ ”دریائے سین“ میں ڈبکی لگانے کا موقع ملے گا پیرس کی میئر نے دریائے سین کے ان تین جگہوں کے نام کا بھی اعلان کردیا
یونان حادثے کے بعد اسپین جانے والے 300 تارکین وطن بھی لاپتہ کشتی میں بہت سے بچے سوار ہیں، اسپین ایجنسی
ٹی ٹی پی کے لوگ افغانستان میں نہیں، نمٹنا پاکستان کی ذمہ داری ہے، طالبان وہ (ٹی ٹی پی) پاکستان کے اندر، قبائلی علاقوں میں ہیں، سہیل شاہین
لائف اسٹائل ائرپورٹ کی گاڑی میں آگ لگنے سے طیارہ بھی لپیٹ میں آگیا ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاز کی پچھلی جانب ایک ٹرک آگ کے شعلوں میں گھرا ہوا ہے.
دنیا گاڑیوں کے شوروم میں ’شوآف‘ کرکے ویڈیو بنانے والا گرفتار سیلزگرل کو کافی کیلئے نوٹوں کی گڈی پکڑادی، ویڈیو عوامی مفادات کیلئے نقصان دہ قرار
دنیا انسانی اسمگلروں کے چنگل سے 23 افغان تارکین وطن بازیاب کرا لیے گئے متاثرین میں دو ماہ کے بچے سمیت 4 بچے بھی شامل ہیں
کاروبار افغانستان نے کمتر معیار کا تیل ایران کو واپس بھجوا دیا ہائیڈرولک فیول لے جانے والے چار ٹینکرز ایران واپس بھیج دیے گئے
دنیا سابق اطالوی وزیراعظم انتقال سے قبل گرل فرینڈ کیلئے 29 ارب سے زائد چھوڑ گئے سلویو بلسکونی نے بسترمرگ پر 33 سالہ گرل فرینڈ مارٹا فاسینا کا حوالہ بطور بیوی دیا
دنیا سرکاری ویب سائٹ پر 5 کروڑ بنگلہ دیشیوں کی ذاتی معلومات لیک 'متاثرین کو ڈیٹا لیک ہونے کے بارے میں فکر مند نہیں ہونا چاہئیے'
لائف اسٹائل دہلی میں 150 سال پہلے سنگترے کی چوری بھی بڑا جرم تھا، قدیم ایف آئی آرز سامنے آگئیں تحریر اردو میں ہے، سگار، پاجامے جیسی چیزوں کی چوری پر مقدمے درج ہوتے تھے
دنیا کشمیر کی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ کل سماعت کرے گا چار سال بعد سرخواست پر سماعت ہونا بھارتی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے
دنیا نیویارک میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی نیویارک میں ہرطرف پانی ہی پانی ہے، گاڑیاں بہہ چکی ہیں لوگ گھروں میں محصور ہیں۔
دنیا بھارت: طوفانی بارشوں سے دریائے بیاس بپھر گیا، 22 ہلاکتوں اور بڑی تباہی کے بعد ریڈ الرٹ جاری بارشوں سے ہونے والی تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے نتیجے میں مکانات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا
دنیا سویڈن میں سٹاک ہوم کی مقامی مسجد کے سامنے قرآن کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرہ ہزاروں افراد نے ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھاکرمظاہرہ کیا