فرانسیسی صدر ’لڑاکا طیارے بیچنے کیلئے‘ بنگلہ دیش پہنچ گئے ماکروں کا دورہ بنگلہ دیش 33 سال میں کسی بھی فرانسیسی صدر کی جانب سے کیا گیا پہلا دورہ ہے۔
طورخم سرحد کی بندش: یہ پاکستان کو فروٹ برآمد کرنے کا سیزن ہے، افغان تاجر اب تک دس لاکھ ڈالر کا نقصان ہوچکا، پاک افغان مشترکہ چیمبر آف کامرس
سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنا دی گئی خالد لطیف نے اسلام مخالف ڈچ رکن پارلیمنٹ کے سر کیلئے انعام کا اعلان کیا تھا
دنیا جی 20 گالا ڈنر: وزرائے اعظم کی بیگمات کے ملبوسات نے توجہ کھینچ لی بھارتی میڈیا نے اس ڈنرمیں پہنے گئے ملبوسات کو اپنی 'سیاست وثقافت' کی جیت قراردیا
دنیا جعلی نقشہ اور لمبے دعوے: بھارت مشرق وسطی راہداری منصوبے میں حقیقت کیا ہے یونان کا مفاہمتی یاداشت میں ذکر تک نہیں، بھارتیوں نے شامل کر لیا، افادیت پر بھی سوالات
دنیا تکنیکی خرابی نے کینیڈین وزیراعظم کو بھارت میں ہی روک لیا جی 20 سربراہی اجلاس کیلئے بھارت جانے والے جسٹن ٹروڈ قیام بڑھانے پر مجبور
دنیا امریکا: دہشتگردی کی بڑی کارروائی، نائن الیون حملوں کو 22 برس مکمل ہوگئے حملوں میں 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے