جنگی جرائم کی حساس معلومات کو خطرہ، بین الاقوامی کرمنل کورٹ کا سسٹم ہیک ہوگیا سائبر سکیورٹی واقعے کے بعد اس کا اثر روکنے کیلئے فوری اقدامات کیے گئے، آئی سی سی
برطانیہ میں پولیس کے ساتھ بحث کو ہندو مسلم تنازعہ بنانے کی کوشش پولیس کی ہندوؤں کے بنا اجازت نکالے گئے جلوس کو روکنے کی کوشش پر ہنگامہ
ڈونلڈ ٹرمپ کا انتقال، بیٹے کے ٹوئٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے والد کے انتقال کی خبر جاری کی گئی۔
دنیا انتہا پسند ہندوؤں کی کینیڈین سفارت کاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، ویزا سروس معطل کینیڈین ہائی کمیشن نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا
دنیا انجو کو بچوں کی یاد ستانے لگی، بھارت واپسی کے لیے تیار وزرات داخلہ نے انجو کے ویزے کی مدت میں ایک سال کا اضافہ کیا تھا
دنیا مودی سرکار نے بھارتی آئین سے سیکولر اور سوشلسٹ کا لفظ غائب کردیا اپوزیشن جماعت کانگریس کا گہری تشویش کا اظہار
دنیا سکھ رہنما کا قتل: بھارت نے کینیڈا میں ویزا سروس معطل کردی بھارت اور کینیڈا میں تنازع شدت اختیار کرگیا
دنیا سدھو موسے والا قتل کیس: ملزم گولڈی برار کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے تفتیشی ایجنسی نے گزشتہ روز 54 افراد کی 2 فہرستیں جاری کی تھیں
دنیا سوئٹزرلینڈ میں برقعے پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا حکم دو سال قبل ریفرنڈم میں سوئس ووٹرز نے نقاب اور برقع پہننے پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دی تھی
دنیا شامی صدر 20 سال بعد سرکاری دورے پرچین پہنچ گئے بشارالاسد ایشین گیمزکی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے
دنیا کینیڈا نے بھارت کی اپنے شہریوں کیلئے ’احتیاط‘ کی ہدایت مسترد کردی کینیڈا ایک محفوظ ملک ہے، کینیڈین حکام
دنیا کینیڈا میں ایک اور علیحدگی پسند سکھ رہنما قتل بھارتی ایجنسی این آئی اے نے ابھی ان کے خلاف وارنٹ جاری کیے تھے