ایران کا فتویٰ جاری کرنے میں مصنوعی ذہانت سے مدد لینے کا فیصلہ ایران کے علما مذہبی سرگرمیوں میں مدد کے لیے مصنوعی ذہانت کو اپنائیں گے
روسی بحریہ کے کمانڈر کی ’یوکرین کے ہاتھوں مارے جانے کے بعد‘ کانفرنس میں شرکت یوکرین نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایک حملے میں ایڈمرل سوکولوف سمیت 33 افسران کو ماردیا ہے۔
سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین اتھارٹی کے لیے اپنا سفیر مقرر کردیا سعودی عرب کے سفیر نائف بن بندر السدیری دو روزہ دورے پر فلسطین اتھارٹی پہنچ گئے
دنیا بھارت میں شہری چوکس اور ہوشیار رہیں، کینیڈین حکومت کینیڈا نے بھارت میں اپنے شہریوں کیلیے نئی سفری ہدایت جاری کردیں
دنیا 12 ربیع الاول کیلئے محلہ سجانے والی مسلمان خواتین پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ شدت پسند گروہ کے اراکین نے سجاوٹ پر اعتراض کیا، جو تصادم میں تبدیل ہوگیا۔
دنیا آذربائیجان کے علاقے کاراباخ میں دھماکے سے 20 ہلاک، جنگ کے دوران انخلا جاری 13 ہزار سے زائد بے گھر افراد ملک میں داخل ہوئے ہیں، آرمینیا
دنیا خواتین پر جنسی حملے کرکے ویڈیو بنانے والا 34 سالہ پادری گرفتار پولیس کو پادری کے مبینہ جرائم کی اطلاع ایک متاثرہ خاتون نے اگست میں دی تھی
دنیا اسد الدین اویسی کو مسلم بھارتی اراکین کی جان لیے جانے کا خوف ستانے لگا سربراہ آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین کی بی جے پی پر کڑی تنقید
دنیا ہردیپ سنگھ کے قتل میں 3 نہیں 6 افراد ملوث، سیکیورٹی ویڈیو میں نئے انکشافات گوردوارے کے سکیورٹی کیمرے میں محفوظ فوٹیج پر امریکی میڈیا کی رپورٹ
دنیا ہردیپ سنگھ قتل کیخلاف کینیڈین وزیراعظم کے بیانات کے بعد تشویش ہے، امریکا بھارت کو کینیڈا کے ساتھ تعاون کا کہا ہے، میتھیع ملر
دنیا کریمیا میں روسی بحری بیڑے کے کمانڈرسمیت 34 ہلاک، یوکرین کا دعویٰ یوکرین کی افواج نے 22 ستمبر کو بحریہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا، یہ روس کیلئے بڑا دھچکا ہے
دنیا طویل آمریت کے باوجود صدام حسین کیخلاف بدعنوانی کے ثبوت نہیں مل سکے، سابق عراقی وزیراعظم صدام کو امریکی قیدی کے طور پر دیکھنا گالی سے کم نہیں تھا، ایاد علاوی