انٹرنیٹ پر خودکشی کے طریقے ڈھونڈنے والے کیخلاف انٹرپول الرٹ جاری انٹرپول نے پولیس کو بروقت اطلاع دے کر جان بچا لی۔
نابالغ ملازمہ پر تشدد اور گرم پانی سے جھلسانے پر بھارتی فوج کا میجر اور اہلیہ گرفتار میجر کی اہلیہ پر جنسی حملوں کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
بھارتی پناہ گزین کو ’مرد کا شوہر‘ درج کرکے ملک بدر کرنے کی کوشش پر برطانیہ کو سبکی کا سامنا حالانکہ متاثرہ 38 سالہ رنجیت سنگھ کی کمر پر ان کی اہلیہ کا ٹیٹو بھی ہے۔
دنیا جرمنی میں نازی ایک بار پھر آگئے، پولیس نے اندھا دھند چھاپے گروہ پر نوجوانوں کو اپنے نسل پرست نظریات کی جانب راغب کرنے کی کوشش کرنے کا الزام ہے۔
دنیا رنگے ہاتھوں پکڑے گئے بھارت نے ہردیپ کا قتل پاکستان پر تھوپ دیا پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب
دنیا بھارت: منی پور میں پھر سے نسلی فسادات نے سر اٹھا لیا فسادات کے آغاز سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 200 سے بڑھ چکی ہے
دنیا سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل ہی بھارت میں 2 ہم جنس پرست خواتین کی ’روایتی‘ شادی ڈمپل اور منیشا کی گردوارے میں ہونے والی شادی نے نیا تنازع کھڑا کردیا
دنیا عالمی دباؤ کے سامنے بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے، دہشت گردی تحقیقات میں تعاون پر آمادہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے کینیڈا ٹھوس ثبوت فراہم کرے تو جائزہ لیں گے، بھارتی وزیر خارجہ
دنیا کھانسی کے شربت سے اموات: بھارت سمیت 28 ممالک کی کمپنیوں کو انتباہ جاری کمپنیوں نے اپنے ٹیسٹنگ کے طریقے بہتر نہ کیے، تو ان کی برآمد یا در آمد بند کر دی جائے گی
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اثاثے فراڈ کے ذریعے بنائے، امریکی جج انہی اثاثوں کے بل بوتے پر ٹرمپ امریکی صدر بنے تھے
دنیا سکھ رہنما کا قتل، کینیڈین مسلمان سکھوں کی حمایت میں سامنے آگئے کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تعلقات میں تناؤ برقرار
دنیا عراق: شادی کی تقریب میں آتشزدگی سے 100 ہلاک، 150 جھلس کر زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ آتشبازی کے بعد بھڑکی
دنیا اسرائیلی وزیر سیاحت سرکاری دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے اسرائیلی وزیر سیاحت اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے