انتخابی مہم کے دوران تحفے میں ملا ’سرف‘ کھانے والے اسپتال پہنچ گئے تحائف کے پیکٹ میں '3 نمبر' کو ووٹ دینے کی اپیل کی گئی تھی
کینیڈا نے ورک پرمٹ کیلئے شرائط کا اعلان کردیا اہل ترین افراد کی خدمات حاصل کرنے کیلئے کینیڈین حکومت نے حال ہی میں ویزا کے قواعد و ضوابط نرم کیے ہیں
دنیا کس ملک نے پٹرولیم کے نرخ 500 فیصد بڑھادیے؟ توانائی کے بحران کے باعث لوگوں کے لیے ڈھنگ سے جینا ویسے ہی انتہائی دشوار ہوچکا ہے۔
لائف اسٹائل سی این این کی براڈکاسٹر آن ائراپنی بیماری کا بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں سارہ سڈنر کو تیسرے درجے کا بریسٹ کینسر ہے
دنیا اسرائیل سے تعلقات استوار کرنا اب بھی سعودی عرب کی ترجیح فلسطینی ریاست کا قیام بھی لازم، اسرائیلی اقدامات سے صرفِ نظر ممکن نہیں، سعودی سفیر کا انٹریو
دنیا حافظ سعید کی حوالگی پراقوام متحدہ میں چالاکی بھارت کو الٹی پڑ گئی حافظ سعید جیل میں 78 برس کی قید۔بھگت رہے ہیں، اقوام متحدہ کا دہلی کو جواب
دنیا بنگلا دیش الیکشن عالمی برادری نے قبول کر لیا، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی راہ ہموار یورپی یونین بھی بنگلہ دیش کے ساتھ پارٹنرشپ جاری رکھنے پر آمادہ
لائف اسٹائل آئندہ نہیں ہوگا، اڑتے جہاز کا حصہ ٹوٹنے پر سی ای او کی معذرت الاسکا ایئر لائن کے طیارے کا دروازہ پرواز کے دوران نکل جانے پر کوالٹی کنٹرول کا اشو کھڑ ا ہوگیا
دنیا مالدیپ کا بھارت کے آگے جھکنے سے انکار، چین سے سیاح بھیجنے کو کہہ دیا نریندر مودی کا تمسخر اڑائے جانے پر دو طرفہ تعلقات متاثر، بھارتی سیاحوں کی آمد گئی
دنیا حج اورعمرہ زائرین کے لیے نکاح پڑھانے اور نجی فوٹوگرافر کی سہولت سعودی وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے زائرین کیلئے نئی سہولتیں متعارف کروانے کا اعلان کردیا
دنیا نقاب پوش بندوق بردار ٹی وی اسٹوڈیو میں داخل، حکومت کے خلاف جنگ کا اعلان نقاب پوش اسٹوڈیو میں داخل ہوئے چیخنے لگے کہ ہمارے پاس بم ہے۔
دنیا باپ سے نہ ملانے کیلئے بھارتی اے آئی کمپنی کی بانی خاتون نے اپنے بچے کو مار ڈالا لاش سامان سے ملی، سچنا گوا گئی تھی، ہوٹل اسٹاف کی اطلاع پر پولیس کی بروقت کارروائی
دنیا امریکا کی 12 ریاستوں میں شدید بارش اور برفانی طوفان، نظام زندگی درہم برہم فلوریڈا میں بڑے طوفان کے بعد ہنگامی صورتِ حال کا اعلان