شمسی توانائی میں چین کی بالادستی، حریفوں نے تکنیکی برتری کی کوششیں تیز کردیں قابل تجدید توانائی ایک جیو پولیٹیکل آلہ بن گیا، جاپان اپنی برتری کو بحال کرنے کا خواہاں
نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم نے اپنے دیرینہ ساتھی سے شادی کر لی 43 سالہ جیسنڈا آرڈرن اور 47 سالہ کلارک گیفورڈ نے مئی 2019 میں منگنی کی تھی
صرف ایک فضائی حملے کا خرچ 140 تا 196 ارب روپے؟ دوران جنگ فضائی حملوں کو محفوظ ترین تصور کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں جانی نقصان کا امکان کم ہوتا ہے۔
دنیا زرعی امور کا ماہر لائیو ٹیلی کاسٹ میں گرا اور چل بسا 59 سالہ ابی داس بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا کا تھا، ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے منہ کے بل گرا
لائف اسٹائل جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی بانی پی ٹی آئی کے سابق برادرِ نسبتی چار ماہ کے دوران چار بار تیز ڈرائیونگ کرتے پکڑے گئے
دنیا حوثی ملیشیا کے خلاف جوابی کارروائی، امریکی صدر کو کانگریس میں تنقید کا سامنا دونوں ایوانوں کے قانون سازوں میں ایک بار پھر جنگ شروع کرنے کے اختیار سے متعلق بحث زور پکڑگئی
دنیا بحیرہ احمر میں لڑائی نے تیل کا بحران پیدا کردیا حوثیوں کے خلاف امریکا و برطانیہ کی کارروائیاں ناکام رہیں تو نرخ 10 ڈالر فی بیرل تک بڑھنے کا خدشہ
لائف اسٹائل الیکٹرک بائیک نے کاروں کو پیچھے چھوڑ دیا گزشتہ سال دنیا بھر میں 4 کروڑ 40 لاکھ الیکٹرک بائیک فروخت ہوئیں۔
دنیا یمن میں امریکہ کے 150 فضائی حملے، 5 ہلاک، اقوام متحدہ اجلاس طلب حوثیوں کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، ڈبونے کا دعوی
دنیا وینیزوئیلا نے پیٹرو کرپٹو کرنسی منسوخ کردی امریکی اقتصادی پابندیوں کا سامنا کرنے کیلئے صدر نکولا مدورو نے 6 سال قبل یہ کرنسی لانچ کی تھی۔
لائف اسٹائل ایلون مسک اور بل گیٹس سے زیادہ مالدار، بااثر کون؟ یہ خاندان 1400 ارب ڈالر اور توانائی کی عالمی منڈی پر تصرف کا حامل ہے، رپورٹ