مالدیپ کے صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کیلئے ڈیڈ لائن دے دی صدر کی پالیسی کے تحت بھارتی فوجی مالدیپ میں نہیں رہ سکتے، ترجمان
سولر پینلز کی جگہ سولر پینٹ کی نئی ٹیکنالوجی متعارف جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ خصوصی پینٹ کی مدد سے کسی بھی دیوار کو سولر پینل میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
سعودی باشندے نے غیرملکی کا ساڑھے تین لاکھ ریال کا قرضہ معاف کردیا مقروض کی بیٹی نے معافی کی استدعا کی تھی
دنیا یمن کی حوثی ملیشیا حملے روکنے سے انکاری، علاقائی کشیدگی بڑھنے کا خدشہ یمن میں جنگجوئوں کی مشقیں، زمینی و فضائی حملوں کی بھی تیاری، اتحادیون کو بھرپور جواب دینے کا اعلان
دنیا نیدرلینڈ میں مسلم نوجوانوں نے پولیس سے لڑ کر قرآن کی بے حرمتی رکوا دی متعدد گرفتار، تین پولیس افسر زخمی ہوئے، ایک مسلم کونسلر نے معاملہ میونسپل کونسل میں اٹھانے کا اعلان کردیا
دنیا مشرق وسطی جنگ پھیلنے سے عالمی معاشی بحالی کی امیدیں ٹوٹ گئیں، ورلڈ بینک ماہرین توانائی کا بحران سر اٹھا رہا ہے، مہنگائی اور گرتی ہوئی شرحِ نمو نے حالات مزید بگاڑ دیے خصوصی رپورٹ
دنیا بھارتی باشندے نے اخبار کی انتظامیہ کو گالیاں دینے کی اجازت مانگ لی پرتاپ گڑھ، یوپی کے مجسٹریٹ کے نام خط، اخبار نے پرتیک سنگھ کو خبر میں لینڈ گریبر ظاہر کیا تھا
دنیا غزہ پر اسرائیلی حملوں کو 100 دن مکمل، 23,843 فلسطینی شہید 18 لاکھ افراد بے گھر، اسرائیلی یرغمالیوں میں سے 136 بدستور حماس کی قید میں
دنیا امریکا میں ایک لاکھ 11 ہزار ہیکٹر زرعی زمین کا مالک کون؟ دنیا کے سابق امیر ترین انسان کی اراضی اور دیگر املاک 17 ریاستوں میں پھیلی ہوئی ہیں ۔
دنیا امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے آئل ڈپو میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی ٹریکٹر ٹرالی اور تین آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں آگئے، بھیانک حادثے کی متعدد وڈیوز وائرل