غزہ میں طوفانی بارش: بے گھر فلسطینیوں کے خیمے ڈوب گئے، سردی سے 8 ماہ کی بچی جاں بحق شمالی غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے میں ایک خاتون شہید اورکئی افراد زخمی ہوگئے
آسٹریا کے اسکولوں میں کم عمر طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد خلاف ورزی کی صورت میں جرمانے اور دیگر انتظامی کارروائیاں کی جائیں گی
میکسیکو نے چین اور بھارت سمیت متعدد ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کردیے میکسیکو کے اس اقدام کے سب سے زیادہ اثرات چین اور بھارت پر مرتب ہوں گے۔
دنیا بنگلادیش میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان بنگلادیش میں 12 فروری 2026 کو عام انتخابات اور جمہوری اصلاحاتی چارٹر پر ریفرنڈم بھی کرایا جائے گا
دنیا میانمار فوج کا رخائن کے اسپتال پر فضائی حملہ، 31 افراد ہلاک حملے میں 68 مریض زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
دنیا امریکہ نے پاکستانی ایف-16 طیاروں کے لیے جدید ٹیکنالوجی فروخت کرنے کی منظوری دے دی فروخت امریکہ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے اہداف کو سہارا دے گی: محکمہ دفاع کا کانگریس کو خط
دنیا اندر کون ہے نکلو باہر! ٹرمپ کی جہاز کے بیت الخلا کے دروازے پر مزاحیہ انداز میں دستک اہلکار بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ، پریس سیکرٹری کیرو لائن لیوٹ بھی محظوظ ہوتی نظرآئیں
دنیا پاکستان کے ساتھ بھارت کے بغیر علاقائی اتحاد ممکن ہے: بنگلہ دیش محمد توحید حسین کا یہ بیان وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے حالیہ بیان کے پس منظر میں دیکھا جا رہا ہے۔
دنیا پابندیوں کی شکار مچاڈو اپنا نوبیل امن انعام لینے ناروے کیسے پہنچیں؟ وینزویلا کے لوگ یہ نہیں سمجھ پائے کہ ان کا ملک دھیرے دھیرے آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے: مچاڈو
دنیا امریکہ کی ٹرمپ کے خلاف مقدمے پر عالمی عدالت پر نئی پابندیوں کی دھمکی عہدیدار کے مطابق امریکہ نے عالمی عدالت سے تین مطالبات کیے ہیں
دنیا اسرائیل کی حمایت پر آئس لینڈ کا یورو وژن 2026 سے بائیکاٹ کا اعلان اسپین، نیدرلینڈز، آئرلینڈ اور سلووینیا بھی مقابلے سے دستبردار
دنیا امریکہ نے وینزویلا کے ساحل سے آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا ٹینکر پر وینزویلا اور ایران کا پابندی شدہ تیل خفیہ طور پر لے جانے کا الزام۔
دنیا یوکرین کا سمندری ڈرونز سے روسی آئل ٹینکر پر حملہ دو ہفتوں میں تیسرا حملہ، تیز رفتار ٹینکر ڈرون سے ٹکرا کر مکمل طور پر تباہ۔
دنیا حملے اور چوریاں: امریکا نے سخت امیگریشن قوانین نافذ کردیے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ پوسٹ میں اس حوالے سے معلومات شیئر کی ہیں
دنیا غیرملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے درمیان امریکی’گولڈ کارڈ‘ ویزا کا اجراء جلد ہی 'ٹرمپ پلاٹینم کارڈ' بھی متعارف کیا جائے گا جس کی قیمت پچاس لاکھ ڈالر ہو گی۔
دنیا حکومتی پالیسیوں پر تنقید، ٹرمپ امریکی نیوز چینل ’سی این این‘ پر برہم سی این این کی ریٹنگز اتنی کم ہے کہ شمار بھی نہیں ہوتیں، امریکی صدرکی وائٹ ہاؤس میں کاروباری شخصیات سے گفتگو
دنیا ’ملک سے باہر عسکری کارروائیاں کرنے والا باغی تصور ہوگا‘: افغان علماء کا اعلامیہ افغان حکومت اپنی سرزمین کو کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دے: اعلامیہ