اسرائیل کے ایران پر میزائل حملوں میں طالبات سمیت 201 افراد جاں بحق میناب شہر میں لڑکیوں کے اسکول پر اسرائیلی حملے میں طالبات سمیت متعدد افراد جاں بحق ہوئے۔
دشمن کو وہ سبق سکھائیں گے جس کے وہ مستحق ہیں: ایران ہماری طاقتور مسلح افواج ہر قسم کے حالات کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیرِ خارجہ
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: فرانس کا سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ ایران کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے پاس اب مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا: فرانسیسی صدر
دنیا ایران پر حملہ: امریکا کے کون سے اڈے تہران کے نشانے پر ہیں؟ ایران نے خبردار کیا تھا کہ اس پر حملے کی صورت میں خطے میں موجود تمام امریکی اور اسرائیلی اثاثے اس کا جائز ہدف ہوں گے۔
دنیا انڈونیشیا کی ایران اور امریکا کو ثالثی کی پیشکش فریقین کی رضامندی پر صدر پرابوو سوبیانتو تہران جانے کے لیے تیار ہیں: انڈونیشین وزارتِ خارجہ
دنیا آیت اللہ خامنہ ای کون تھے اور امریکا نے اُنہیں کیوں نشانہ بنایا؟ سپریم لیڈر کے طور پر خامنہ ای ایران میں سب سے بااختیار شخصیت سمجھے جاتے ہیں
دنیا اسرائیل ایران کشیدگی کے بعد مشرق وسطیٰ میں فضائی حدود بند ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث ترکیہ نے بھی اپنی تمام پروازیں معطل کردیں ہیں
دنیا ’امریکا نے اپنا اصل رنگ دکھا دیا‘: روس کا ایران پر کیے گئے حملوں پر ردعمل مذاکرات کو “ڈھونگ” قرار دے دیا
دنیا ایران پر حملہ: آیت اللہ خامنہ ای کہاں ہیں؟ امریکا اور اسرائیل نے حملے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے دفتر کو نشانہ بنایا۔
دنیا ایران کے قطر، ریاض، بحرین، کویت سمیت ابوظہبی میں امریکی تنصیبات پر حملے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ فضائی حملوں کے بعد خطے میں صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی ہے، ایران کی جانب سے مشرق...
دنیا حوثیوں کا اسرائیل کے خلاف میزائل اور ڈرون حملے شروع کرنے کا اعلان بحیرہ احمرمیں آج رات اسرائیلی جنگی اور تجارتی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
دنیا ایران کا میزائل حملوں کے ساتھ ’آپریشن فتح خیبر‘ کا آغاز، شمالی اسرائیل میں دھماکے ایران نے امریکا اور اسرائیل کے حملوں کا جواب دینا شروع کردیا
دنیا ایران کا اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا آغاز، بیلسٹک میزائل داغ دیے ایران نے اسرائیل پر 30 میزائلوں سے حملہ کیا
دنیا امریکا اور اور اسرائیل نے وہ راستہ اختیار کیا جس کا انجام ان کے اختیار میں نہیں: ایران ملک کی خودمختاری پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: ایران
دنیا ایران کی میزائل انڈسٹری اور بحریہ نیست ونابود کردیں گے: صدر ٹرمپ کی دھمکی ایران کو جلد معلوم ہو جائے گا کہ کسی کو بھی امریکی مسلح افواج کی طاقت اور عظمت کو چیلنج نہیں کرنا چاہیے: صدر ٹرمپ
دنیا ایران پر سائبر اٹیک کے بعد ملک میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل ایرانی نیوز ویب سائٹس، جن میں سرکاری خبر رساں ادارے آئی آر این اے بھی شامل ہے، سائبر حملوں کا ہدف بنی ہیں
دنیا امریکا کا افغان طالبان رجیم کے خلاف پاکستان کی حمایت کا اعلان امریکا پاکستان کی مکمل حمایت کرتا ہے: امریکی سیاسی امور کی سیکرٹری ایلیسن
دنیا چین اپنے شہریوں کی عالمی سطح پر نگرانی کیسے کرتا ہے؟ امریکی میڈیا کے دعوے اس حوالے سے امریکا میں مقیم چینی شہری نے حیران کن انکشافات کیے ہیں
دنیا بولیویا میں نوٹوں سے بھرا فوجی طیارہ گر کر تباہ، 22 افراد ہلاک طیارہ گرنے کی بنیادی وجہ موسم کی خرابی قرار دیا جا رہا ہے: حکام
دنیا ایران کے ساتھ جاری مذاکرات سے مطمئن نہیں ہوں: ٹرمپ ایران یورینیم کی محدود سطح پر افزودگی کا خواہاں ہے، تاہم امریکا اس کی بھی اجازت دینے کے حق میں نہیں، امریکی صدر
دنیا پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، میں مداخلت نہیں کروں گا: صدر ٹرمپ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بڑے عظیم ہیں، میں ان کی بڑی عزت کرتا ہوں، امریکی صدر
پائلٹ ریسکیو مشن ناکام؛ امریکا کے دو ’سی 130‘ طیارے، 2 ’بلیک ہاک‘ ہیلی کاپٹر اور ڈرونز تباہ کردیے: ایران