پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:35pm پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ پہلی پٹیشن 9 مئی کے دن ملٹری انسٹالیشنز پر سی سی ٹی وی فوٹیجز کی برآمدگی کے حوالے سے ہے، رؤف حسن
دنیا شائع 09 مئ 2024 10:13pm برطانوی براڈ کاسٹر کے فلسطینیوں کی شہادت کے سوال پر اسرائیلی ترجمان گڑبڑا گیا شہادتوں کے اعداد و شمار جانتا ہوں لیکن انھیں ظاہر کرنے کا مجاز نہیں ہوں،اسرائیلی ترجمان ایوی ہیمن
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:50pm عمران خان کا شیر افضل مروت کو کور اور سیاسی کمیٹی سے نکالنے کاحکم شیر افضل مروت نے سعودی حکومت کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:36pm ہمارے گھروں میں گھسنے والی پولیس 9 مئی والے دن کہاں تھی ؟ احمد خان بھچر کا سوال اس متنازعہ سانحے کی پاداش میں بے گناہ سزا بھگت رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
▶️ پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:31pm ’عمران خان چاہتے ہیں بشریٰ بی بی کو وزیراعظم بنایا جائے‘ 'عمران خان کے خلاف 9 مئی کے حوالے سے سنگین نوعیت کے نئے مقدمات آنے والے ہیں جن میں ریلیف ملنا ان کیلئے کسی صورت ممکن نہیں'
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:28pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد عدالت نے کیس کی 13 مئی تک ملتوی کر دی جبکہ پیر کو بھی نیب پراسیکیوٹر دلائل جاری رکھیں گے
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:15pm احسن اقبال کا سی پیک کے نئے مرحلے میں پانچ نئے کوریڈورز کا آغاز کرنے کا خیر مقدم حکومت چین کے ساتھ برآمدت میں پاکستان کا حصہ بڑھانے کے لئے کوشاں ہے ، احسن اقبال
پاکستان شائع 09 مئ 2024 08:30pm تاریخ کاسب سےجھوٹا شخص عمران خان ہے، حنیف عباسی آئین کےمطابق9مئی کافیصلہ60 روزمیں ہوناچاہیےتھا،اگر ملزمان کو فوری سزا دی جاتی تو حالات مختلف ہوتے ،لیگی رہنما
پاکستان شائع 09 مئ 2024 07:54pm 9 مئی کا حملہ قوم کے دلوں پر حملہ تھا جس کی منصوبہ بندی 4 ماہ تک کی گئی، مریم نواز شہداء کی یادگاروں اور حساس تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیئے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 10:18pm ملکی معیشت میں بہتری، غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا سیاحتی وفد ملکی قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ سیاسی اہم شخصیات سے ملاقات کرے گا
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 07:34pm بگ باس سے مشہور معروف پستہ قد گلوکار عبدو روزک کو بھی دلہن مل گئی شادی کب اور کہاں ہو رہی ہے؟
پاکستان شائع 09 مئ 2024 07:30pm چیف آرگنائزر ایکس سروس مین کا پی ٹی آئی کو دہشت گرد قرار دیکر پابندی لگانے کا مطالبہ جی ایچ کیو دیکھا نہ پارلیمنٹ، گھنونے جرم کی شروعات عمران خان نے کی، چیف آرگنائزر ایکس سروس مین سوسائٹی عزیز احمد اعوان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 09:57pm 9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم 9 مئی کو دوست کے لبادے میں ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے بچ نہیں سکیں گے، شہباز شریف
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 07:31pm ایک اور بھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک ایکس صارف نے دھمکیاں دی تھی کہ جیسے ہی اس کا یوٹیوب چینل ہزار سبسکرائبرز تک پہنچے گا، وہ اداکارہ کی نجی تصاویر اور ویڈیوز لیک کر دے گا
کاروبار شائع 09 مئ 2024 06:41pm سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے ؟ پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی
کاروبار شائع 09 مئ 2024 06:16pm پی ایس او نے بقایاجات کے بدلے کمپنیوں میں حصہ داری پر بات چیت شروع کردی سب کچھ بولی کے ذریعے کیا جائے گا، ایم ڈی پی ایس او
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 05:59pm کیا آپ مچھلی اور پیاز والی کافی پینا چاہیں گے؟ فوڈ بلاگر کی حرکت نے لوگوں کا دل متلا دیا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 05:53pm اڈیالہ جیل میں عارف علوی کی عمران خان سے ایک گھنٹے سے زائد ملاقات عمران خان قربانیاں دینے کو تیار ہیں، عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 06:24pm ایک گروپ نے شہدا کی یادگار کو نقصان پہنچایا ، جمال رئیسانی سیاست کا سب کا حق ہے لیکن شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گئے، بلوچستان کے رکن قومی اسمبلی
پاکستان شائع 09 مئ 2024 05:24pm اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کر دیا گیا وفاقی پولیس کے تمام افسران و اہلکاروں کا یونیفارم یکساں ہو گا، آئی جی اسلام آباد
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر