لائف اسٹائل شائع 01 فروری 2023 11:00pm شاہین آفریدی اورانشاء آفریدی کی شادی کا کارڈ منظر عام پر شادی 3 فروری بروز جمعہ کو ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 11:20pm پی ڈی ایم میں جانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ہدایات نہیں تھیں، چوہدری سالک کسی نے ہمارے خاندان میں دراڑیں نہیں ڈالیں، پرویز الہٰی کے رویے سے دوریاں ہوئیں، "اسپاٹ لائٹ" میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 10:55pm الیکشن ن لیگ کے ٹکٹ پر لڑوں گا لیکن پارٹی کا کوئی عہدہ قبول نہیں، شاہد خاقان مفتاح ٹھیک کام کر رہے تھے، انہوں نے جو مشکل فیصلے کرنے تھے وہ کر دیئے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 01 فروری 2023 09:01pm فواد چوہدری کا جیل سے رہائی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا اداروں سےکون لڑنا چاہتا ہے، اداروں کے بغیر ملک نہیں چلتے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 01 فروری 2023 08:38pm تحریک انصاف سی ٹی ڈی کی بہتری کیلئے دیئے گئے 570 ارب روپے کا حساب دے، ایاز صادق جن دہشت گردوں کو پی ٹی آئی دور میں چھوڑا گیا وہ آج دہشت گردی میں ملوث ہیں، وفاقی وزیر
دنیا شائع 01 فروری 2023 06:39pm کینیڈا میں منشیات کی کم مقدار غیرمجرمانہ قرار دینے کا فیصلہ پائلٹ پروجیکٹ کا مقصد منشیات کے اوور ڈوز سے ہونے والی اموات سے نمٹنا ہے۔
کاروبار شائع 01 فروری 2023 06:14pm فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ فی تولہ سونے کا بھاؤ دو لاکھ پانچ ہزار روپے کا ہوگیا
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 06:41pm پی ٹی اے کا وکی پیڈیا کے خلاف ایکشن پاکستان کے اندر بلاک کئے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 07:46pm اب مجھ پر تیسرا حملہ دہشت گردی کے طرز پر ہوگا، عمران خان این آر او دینے اور فیض حمید کو عہدے سے ہٹانے پر جنرل باجوہ سے اختلاف ہوا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 01 فروری 2023 05:40pm پانچ کے ٹولے نے ملک کو برباد کردیا، مریم نواز 'جسے عمران آنکھ، کان اور ناک کہتا تھا وہ افغانستان میں کھڑا قہوہ پیتے کہتا تھا سب ٹھیک ہوجائے گا'
پاکستان شائع 01 فروری 2023 05:32pm مہنگائی آئی ایم ایف معاہدے کے نتیجے میں ہوئی، اس میں ہمارا قصور نہیں، رانا ثناء اللہ مریم نواز کو ایسے ہی نہیں نائب صدر بنادیا، ان کی پارٹی کیلئے جدوجہد ہے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 01 فروری 2023 04:39pm ’عوامی عہدہ چھوڑنے کے بعد درخواست قابل سماعت نہیں‘، ٹیریان کیس میں عمران کا جواب مسلمہ اصول ہے اگر ایک بار جج کیس سننے سے انکار کر دے تو دوبارہ کسی جج کا یہ کیس سننا غیر مناسب ہے، جواب کا متن
کاروبار اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 06:45pm مہنگائی کی نئی لہر، پاکستان 47 سال پرانی شرح پر لوٹ گیا بڑے پیمانے پر مہنگائی کے پیچھے کیا ہے؟
کاروبار شائع 01 فروری 2023 03:59pm یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کے باعث درجنوں اشیاء عوام کی پہنچ سے دور دودھ کا ڈبہ 40 روپے مہنگا، نوڈلز کی قیمت 35 روپے تک بڑھ گئی
کھیل شائع 01 فروری 2023 03:31pm آئی سی سی رینکنگ: بابر کا ون ڈے میں پہلا اور رضوان کا ٹی 20 میں دوسرا نمبر آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ جاری کردی
کاروبار شائع 01 فروری 2023 03:26pm آئندہ 5 ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافے کی تجویز توانائی شعبے کے گردشی قرض کوکم کرنے کیلئے تجاویز تیار
لائف اسٹائل شائع 01 فروری 2023 03:19pm چین نے 18 ٹن دودھ دینے والی ’سُپرگائے‘ تخلیق کرلی چین میں 70 فیصد گائیں بیرون ملک سے خریدی جاتی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 12:24pm وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے شہباز شریف کراچی نیوکلیئر پاورپلانٹ کا افتتاح کریں گے
پاکستان شائع 01 فروری 2023 02:52pm ’عمران خان کے دور کے مقابلے میں مہنگائی آج 27 فیصد پر پہنچ چکی ہے‘ عمران خان پر 90 لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں نے اعتماد کا اظہار کیا، فرخ حبیب
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 03:25pm شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ سے استعفیٰ دے دیا، سینیئررہنما کی تصدیق ترجمان نے آج صبح ایسی خبروں کی تردید کی تھی