پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 06:16pm علی امین گنڈاپور کی نازیبا تقریر کے خلاف صحافیوں کا احتجاجاً واک آؤٹ علی امین گنڈاپورنامناسب الفاظ واپس لیکرمعافی مانگے، سیکریٹری پریس گیلری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 03:32pm علی امین گنڈا پور بیمار پڑگئے، پارلیمانی پارٹی اور اسمبلی اجلاس میں شرکت مشکوک وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو صبح ڈرپ لگائی گئی تھی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 11:02pm ’علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیلئے اسپیشل دستے تشکیل دے دیے گئے‘ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں ، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 04:30pm اے این پی رہنما زاہد خان کا سیاست چھوڑنے کا اعلان سیاست میں پیسہ ملوث ہوگیا ہے۔ ہم نے کبھی پیسے کے لیے سیاست نہیں کی، زاہد خان
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 07:17pm اے این پی کا خیبرپختونخوا میں کرپشن کے معاملے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان صوبائی حکومت کرپشن کو روکنے کے بجائے خود کرپشن میں ملوث ہوچکی ہے، اے این پی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 08:48pm پشاور : پی ٹی آئی کے فضل الہٰی کا پیسکو گرڈ پر دھاوا، فیڈرز زبردستی آن کرا لیے فضل الہٰی جاتے ہوئے کچھ مظاہرین کو نگرانی کرنے کیلئے گرڈ پر چھوڑ گئے ہیں، پیسکو حکام
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 02:08pm خیبرپختونخوا حکومت کا کرپشن کے خلاف تحقیقات کے تفتیشی نظام میں تبدیلی کا فیصلہ بغیر ٹھوس ثبوت کے انٹی کرپشن کسی کے خلاف بھی کارروائی نہیں کر سکے گا، ذرائع
پاکستان شائع 31 اگست 2024 03:44pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبے میں امن و امان کے مسائل کا اعتراف قیام امن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 29 اگست 2024 05:32pm خیبرپختونخوا کابینہ نے عمران خان کی رہائی کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری دیدی مراد سعید کے خلاف مقدمات کے خاتمے کے قرار داد بھی وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:30pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو پنجاب میں پروٹوکول نہ ملنے پر صوبائی حکومت کو خط ارسال وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو سیکیورٹی نہ ملنے پر انکوائری کی جائے، خط میں مطالبہ
پاکستان شائع 28 اگست 2024 05:35pm عارف علوی پارٹی میں اختلافات ختم کروانے کیلئے متحرک، رہنماؤں سے ملاقات بانی اور پارٹی مشکل میں ہے احتیاط کی جائے، عارف علوی کی درخواست
پاکستان شائع 27 اگست 2024 01:09pm نشان جو بھی ملے، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں ضرور حصہ لیں گے، بیرسٹر گوہر ہم نے 8 مارچ کو انٹراپارٹی الیکشن کے ڈاکومنٹس جمع کروائے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 27 اگست 2024 09:03am پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں مزید اختلافات، عاطف خان اور شیر علی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغ محمد عاصم خان پشاور ریجن کے صدر، عرفان سلیم ضلع پشاور کے صدر اور ملک شہاب چمکنی ضلع پشاور کے جنرل سیکرٹری نامزد
پاکستان شائع 25 اگست 2024 07:44pm خیبرپختونخوا میں کرپشن شکایات: پی ٹی آئی نے اپنی احتساب کمیٹی کا نام تبدیل کردیا کرپشن کی نشاہدہی کرنے کیلئے مختلف ذرائع سے کمیٹی کو درخواست دی جا سکے گی، پی ٹی آئی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 11:02pm چینی سیاحوں کا خیبرپختونخوا میں داخلہ روکنے پر گورنر کی صوبائی حکومت کیخلاف چارج شیٹ گورنر خیبرپختونخوا نے اعلی حکام سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:00pm ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک گزشتہ رات ڈی آئی خان میں ہلاک ہونے والے 3 دہشت گردوں کی تفصیلات جاری
پاکستان شائع 16 اگست 2024 03:49pm گورنر خیبرپختونخوا نے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر دستخط کردیے جس شخص نے صوبائی حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کیا پی ٹی آئی نے اسی کیخلاف کارروائی کر دی، فیصل کریم کنڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 06:35pm خیبرپختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا انکوائری کمیٹی نے مزید وزراء کو طلب کرلیا، وزیر خوراک اور وزیر صحت کا بیان ریکارڈ
پاکستان شائع 13 اگست 2024 03:40pm خیبرپختونخوا: 18 ارب روپے سے زائد کی امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع ہونے کا انکشاف ڈائریکٹرنے اسکینڈل چھپانے کے لیے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے تبادلے شروع کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 07:28pm خیبرپختونخوا کے بیوروکریٹس کو گورنر سے ملاقات مہنگی پڑ گئی، وزیراعلیٰ نے عہدوں سے فارغ کر دیا وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے تینوں افسران کے او ایس ڈی بنائے جانے کا اعلامیہ جاری کر دیا