پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 11:40pm وزیر اعلیٰ کا انتخاب، خیبرپختونخو اسمبلی اجلاس طلب، پارٹی پوزیشن کیا ہے؟ خیبرپختونخوا اسمبلی کے پہلے اجلاس میں نومنتخب ممبران حلف اٹھائیں گے
پاکستان شائع 23 فروری 2024 04:34pm خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا امکان 28 یا 29 فروری کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 21 فروری 2024 10:05pm پشاور: اسپیکر ہاؤس میں نامزد وزیراعلیٰ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے 10 دنوں سے ڈیرے اسپیکر ہاؤس میں مقیم افراد سے متعلق بیرسٹر سیف نے وضاحت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 09:46pm گورنر پنجاب کیلئے 3 ناموں کا انتخاب، گورنر خیبرپختونخوا کا عہدہ پی پی کے حصے میں آگیا مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کا فارمولا کیا ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:28am خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی (پی) حکومت بنانے کے قریب پی ٹی آئی نے پرویز خٹک اور محمود خان کی موجودگی میں کسی بھی بات چیت سے گریز کی شرط رکھی تھی، ذرائع
پاکستان شائع 17 فروری 2024 11:11pm ڈیرہ اسماعیل خان: مساجد میں اعلانات، پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا تھرمل کیمروں میں نظر آنے والے دہشتگردوں کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی گئی، پولیس
پاکستان شائع 17 فروری 2024 06:06pm پشاور میں تحریک انصاف کی جلسہ گاہ کے باہر فائرنگ، نوجوان اور اس کا ساتھی گرفتار کارکنوں نے گھیراؤ کرکے فائرنگ کرنے والوں کی پٹائی شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 08:21pm علی امین گنڈاپور کا خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی کے ساتھ رابطہ وزارت اعلیٰ کیلئےعلی امین کا نام آرہا ہے، سینیٹر ہمایوں مہمند
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 04:32pm چھ سابق وزراءِ اعلیٰ الیکشن کی دوڑ میں، خیبرپختونخوا کو کوئی نیا چہرہ ملے گا؟ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا تاج انہی میں سے کسی کے سر سجے گا یا پھر کوئی نیا سرپرائز سامنے آنے کو ہے؟
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 03:45pm پشاور: رات گئے موبائل پلازہ میں لگنے والی آگ پر 12 گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا، کروڑوں کا سامان خاکستر ایک جگہ آگ بجھائی جاتی تو دوسری جگہ بیٹریوں کی وجہ سے دوبارہ آگ بھڑک اٹھتی، ریسکیو ترجمان
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 09:48pm مولانا فضل الرحمان نے طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ سے ملاقات کی تصدیق کردی افغانستان دورے کا اہم مقصد یہ تھا کہ باہمی افہام و تفہیم سے مسائل حل کیے جائیں، فضل الرحمان
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 11:31am شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر جاں بحق مقتول کو آج ٹی ایچ کیو اسپتال میرعلی منتقل کیا جائے گا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 12:06pm پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان ڈیڑھ گھنٹہ فائرنگ کا تبادلہ، ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 نافذ چیک پوسٹ پر حملے میں دو اہلکار زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 08:33am پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اسلام آباد سے پہنچ گئے، زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نےپولیس کوزرتاج گل کی گرفتاری سےروک دیا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 07:41pm لاہور اور میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے عام انتخابات کے لیے مختلف اہم شخصیات کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے
▶️ پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 11:17am ’بونیر کی بیٹی‘ کا نام ملا، تمام سیاسی جماعتیں حمایت کر رہی ہیں ، ڈاکٹر سویرا دنیا سے بونیر کی بیٹی کا خطاب ملنے پر تمام لوگوں کی مشکور ہوں، سویرا پرکاش
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:06pm نیب نے اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی کو 10 جنوری کو طلب کرلیا نیب خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کے تینوں رہنماوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:27pm پرویز خٹک سمیت کسی کو بلے کے نشان کی پیشکش نہیں کی، الیکشن کمیشن ترجمان الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی پی کے دعوے کی تردید کردی
شائع 24 دسمبر 2023 10:27am اسکول میں داخلہ لینے والے 63 سالہ بزرگ کہاں غائب ہوگئے دلاور خان نے ابھی ”اے بی سی ڈی“ ہی لکھنا ہی سیکھا تھا کہ انہیں اسکول چھوڑنا پڑ گیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 08:57pm پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان کا جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان نور عالم خان 2024 کے عام انتخابات جمعیت علمائے اسلام کے ٹکٹ سے لڑیں گے
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم