پاکستان کرک میں پولیس موبائل پر حملہ، 5 اہلکار شہید پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں کالعدم تحریک کے آٹھ مسلح افراد مقابلے میں مارے گئے۔ اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 06:32pm
پاکستان بارشوں کا نیا سلسلہ: صوابی میں 15 افراد بہہ کر جاں بحق، کرک میں لینڈسلائیڈنگ سے پہاڑی علاقوں کا رابطہ منقطع صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق، ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث شاہراہ ریشم پر واقع ایوب پل بیٹھ گیا اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 09:21pm
پاکستان کرک: پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل، ایس ایچ او گرفتار بچے کے قتل میں ملوث ایس ایچ او گرفتار ،مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 17 جون 2025 09:30am
پاکستان کرک پولیس کی کارروائی: بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 2 ملزمان گرفتار کارروائی میں 90 کلو گرام بارودی مواد، 800 ڈیٹونیٹر اور 400 میٹر سیفٹی فیوز وائر برآمد ہوئے شائع 30 مئ 2025 09:10am
پاکستان کرک پولیس آپریشن: 20 خطرناک اشتہاریوں سمیت 33 مشتبہ افراد گرفتار، بھاری اسلحہ اور منشیات برآمد گرفتار ملزمان اشتہاری قتل، اقدام قتل، چوری، ڈکیتی اور راہزنی جیسے سنگین جرائم میں مطلوب تھے اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 10:18am
پاکستان کرک : ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی جاں بحق نوجوانوں کی عمریں 20 سے 30 سال کے درمیان ہیں اور ان کا تعلق غنڈی میرخان خیل سے ہے۔ شائع 14 مئ 2025 08:34am
پاکستان کرک میں بارشوں سے تباہی، طغیانی کے باعث 2 افراد پانی میں بہہ گئے درجنوں گائے بھیڑ بکریاں بھی پانی میں بہہ گئی، گندم کی تیار فصل تباہ شائع 04 مئ 2025 06:22pm
پاکستان کرک : ایم پی اے خورشید خٹک کی قیادت میں مظاہرین کا ٹول پلازہ پر دھاوا مشتعل مظاہرین نےٹول پلازے کے کیبن اکھاڑ کر ہٹا دیئے اور نعرے بازی کی۔ شائع 02 مئ 2025 08:53am
پاکستان کرک: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہو گئی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 02:32pm
پاکستان کرک میں عوام اور گیس کمپنی انتظامیہ کے درمیان تصادم، 4 ایف سی اہلکار زخمی مساجد میں کمپنی کے خلاف نکلنے کے اعلانات شائع 14 اپريل 2025 02:32pm
پاکستان کرک میں پی ٹی آئی یوتھ کنونشن بد نظمی کا شکار، کارکنوں کا اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج احتجاج اور بد نظمی نے تقریب کو پارٹی اختلافات کا منظرنامہ بنا دیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 02:51pm
پاکستان ملک بھر میں میٹرک امتحانات کا آغاز، کرم اور شمالی وزیرستان میں امتحان ملتوی ہزاروں طلبا امتحان سے محروم ہوگئے، جس کے باعث سال ضائع ہونے کا خدشہ اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 05:04pm
پاکستان خیبر پختونخواکا رمضان ریلیف پیکیج پی ٹی آئی کارکنوں میں تقسیم ہونے کاانکشاف پی ٹی آئی کے بعض حاضر سروس ملازمین بھی مستحق افراد میں شامل ہیں، ذرائع شائع 26 مارچ 2025 03:53pm
پاکستان کرک میں ٹی ٹی پی کے زیر استعمال محفوظ پناہ گاہوں کو مسمار کرکے آگ لگادی گئی یہ پناہ گاہیں ٹی ٹی پی کے زیر استعمال تھی یہاں پر وہ منظم منصوبہ بندی کرکے پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر حملے کرتے تھے، ڈی پی او کرک شائع 25 مارچ 2025 10:35pm
پاکستان کرک میں نمک کان میں تودہ مزدوروں پر گرنے سے 2 مزدور جاں بحق جاں بحق مزدورں کی شناخت ہدایت اللہ اور رسول زمان کے نام سے ہوئی، ریسکیو ذرائع شائع 14 مارچ 2025 09:16am
پاکستان تعلیمی بورڈکوہاٹ: نجی اور سرکاری اسکولوں کے میٹرک امتحانات ایک ہی ہال میں کرانے کا فیصلہ جائنٹ امتحانی ہالز سے نقل کے تدارک میں مدد ملے گی، بورڈ انتظامیہ شائع 10 مارچ 2025 10:17pm
پاکستان ”امن چاہیے، ہم آئی ڈی پیز بننے کیلیے تیار نہیں“، کرک میں بدامنی کے خلاف امن پاسون جرگہ فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں بلکہ ان میں اضافے کا باعث بنتا ہے، مشتاق احمد خان اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 05:13pm
پاکستان کرک میں سی ٹی ڈی کے ساتھ شدید جھڑپ میں 5 دہشتگرد ہلاک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی شائع 10 فروری 2025 09:05am
پاکستان کرک میں گرینڈ امن جرگہ، مسلح گروہوں کے انخلا کے لیے 3 دن کی ڈیڈ لائن مسلح گروہ موجود رہے تو قوم لشکر کشی پر مجبور ہوگی، جرگہ اعلامیہ شائع 09 فروری 2025 02:54pm
پاکستان کرک میں پولیس چوکی پر شرپسندوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید 6 زخمی حملہ آوروں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، ڈی پی او اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 11:08am