پاکستان اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت کا زلزلہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں تھا شائع 22 جون 2026 03:37pm
جرائم خیبر: گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی فرانسیسی خاتون بچوں سمیت بازیاب خاتون نے پاکستانی شہری سے شادی کر رکھی تھی اور وہ گزشتہ کئی برسوں سے باڑہ میں مقیم تھیں اپ ڈیٹ 22 جون 2026 04:19pm
پاکستان 10 مئی احتجاج کیس: پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم سمیت 74 ملزمان بری استغاثہ کا کیس محض زبانی اور غیر ثابت شدہ الزامات پر مبنی ہے، مقدمے میں کوئی چشم دید گواہ نہیں ، عدالت اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 12:47pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج: آئی جی خیبر پختونخوا نے سڑکیں کھلوانے کی یقین دہانی کرا دی یہاں کی حکومت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دی رہی ہے: جسٹس اعجاز انور اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 02:33pm