ملکی مجموعی ذخائر کم ہوکر 13 ارب ڈالر سے نیچے آگئے اسٹیٹ بینک ذخائر میں 6 کروڑ 70 لاکھ ڈالر اضافہ، کمرشل بینکوں کے ذخائر ساڑے 18کروڑ ڈالر کم ہوگئے
ٹیکس واجبات ادا نہ کرنے پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے بینک اکاؤنٹس منجمد یوٹیلٹی اسٹورز کے ذمہ 8 ارب 19 کروڑ سے زیادہ کا ٹیکس واجب الادا ہے، ذرائع
بڑے اضافے کے بعد سونے کی قمیتوں میں کمی آگئی قمیت کم ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 6 ہزار 300 روپے کا ہوگیا
پاکستان پن بجلی کی پیداوار میں گزشتہ سال کی نسبت ایک ارب 78 کروڑ 80لاکھ یونٹ اضافہ پن بجلی کی اضافی پیداوارسے قومی خزانہ کو 50 ارب روپے کی بچت ہوئی، واپڈا
کاروبار روس سے سستے تیل کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا روسی خام تیل کرایہ اور پریمیم نکال کر بھی عام مارکیٹ سے سستا ہے
کاروبار موبائل درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر ڈیڑھ گنا اضافہ پہلی سہ ماہی میں 89 ارب روپے کے موبائل درآمد کئے گئے، دستاویز
کاروبار کراچی والوں کیلئے بجلی ایک ہی ماہ میں دوسری بار مہنگی کرنے کی تیاری اپریل تا جون میں کراچی کیلئے 3.28 روپے کا اضافہ پہلے ہی ہوچکا ہے
کاروبار امریکی ڈالر دو روز اضافے کے بعد ایک بار پھر تنزلی کا شکار گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 3 روپے اضافہ ہوا تھا