کراچی کے تاجروں کو دوبارہ بھتے کی پرچیاں ملنے لگیں نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں بھتہ خور سرگرم، پولیس سے رابطے پر باپ بیٹے کو قتل کرنے کی دھمکیاں
اداکاروں سمیت کئی معروف نام منشیات فروش پنکی کے کسٹمر ہونے کا انکشاف کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے کیس میں بڑا اور سنسنی خیز موڑ آگیا ہے۔