11 سالہ بچی فروخت کے بعد 80 سالہ بوڑھے سے بیاہ دی گئی بچی کو مبینہ طور پر 15 لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا، نکاح خواں سمیت تمام ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم۔