150 تولے سونا اور لاکھوں کی نقدی؛ کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنانے کے بعد کروڑوں روپے مالیت کا سونا، چاندی اور نقدی لوٹ کر فرار