ڈاکٹر آکاش کا قتل: ملزمان کا گینگ کیسے بنا، لوٹے گئے پیسوں کا بٹوارا کیسے ہوا؟ گینگ نے صرف ایک مہینے کے بارہ دنوں میں بینکوں کے باہر سے تین بڑی ڈکیتیاں کیں۔
'مالک کے کہنے پر افسر کو کچلا': اوور لوڈڈ ڈمپر روکنے والا ہائی وے پولیس اہلکار جاں بحق افسر نے ڈرائیور سے اوور لوڈنگ کے چالان کے لیے رسید اور ڈرائیونگ لائسنس مانگا لیکن ڈرائیور نے دستاویزات دینے کے بجائے گاڑی سڑک کنارے کھڑے افسر کے اوپر چڑھا دی: پولیس