برسات کے موسم میں وائرل بخار سے کیسے بچیں؟ بروقت احتیاط اور علامات پر توجہ دے کر وائرل بخار کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔