ناریل پانی کتنی دیر میں خراب ہو جاتا ہے؟ نشانیاں اور محفوظ رکھنے کا طریقہ ناریل پانی قدرتی اور صحت بخش مشروب ہے، یہ سوچ کر اسے خراب ہونے کے بعد پینا مناسب نہیں۔