پاکستان میں اپنی مقبولیت کے دعوے پر امیشا پٹیل کا بیان، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی انہوں نے پاک بھارت پس منظر پر بننے والی تاریخی فلم میں سکینہ کا مرکزی کردارادا کیا تھا۔
سلمان خان کے خلاف بولنے کا دباؤ، اداکار نے فلم 'کالا ہرن' چھوڑ دی اس سے قبل ایک اور سینیئر بھارتی اداکار گووند نام دیو بھی اس فلم سے خود کو الگ کر چکے ہیں۔
بھارتی اداکارہ سنچیتا اُگلے کی موت اور سشانت سنگھ راجپوت سے جوڑ، بھائی کا پہلا چونکا دینے والا بیان اداکارہ گزشتہ روز اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی تھیں۔