دھرمیندر سے بولی وُڈ کے ’دھرم‘ تک، لیجنڈ اداکار کی کہانی 1966 میں آنے والی فلم "پھول اور پتھر" نے دھرمیندر کی قسمت بدل دی، اسی فلم کی بدولت وہ 'ہی مین' کہلائے۔
’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کے اداکاروں کی 23 سالہ محبت کامیاب سندیپ نے ہنستے ہوئے کہا کہ اب انہیں بار بار یہ سوال نہیں سننا پڑے گا کہ وہ شادی کب کر رہے ہیں۔