کاجول اور ٹوئنکل کھنہ پہلی بار ایک ساتھ، نئے شو کا ٹیزر جاری شو میں بھارتی فلم انڈسٹری کے چند مشہور ستارے بھی نظر آئیں گے۔