ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ایک ہفتے کے دوران 27 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئی ہیں۔
Taliban dismiss UN concerns on women’s rights in Afghanistan Taliban adhere to an austere interpretation of Islam, triggering International outrage.
Long march: Cop hailed for exemplary behaviour despite provocation Shahbaz maintains his composure, ignores her and keeps walking
پاکستان حج ساڑھے 6 لاکھ روپے سے کم ہوگا، وزیر مذہبی امور کا وعدہ وزیر مذہبی امور نے کہا کہ وہ ان لوگوں کو بے نقاب کریں گے، حج ساڑھے 6 لاکھ روپے سے کم ہوگا۔
پاکستان خاتون کی بدزبانی پر پولیس کانسٹیبل کا صبر و تحمل کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل شہباز اپنے پروفیشنلزم اوراعلٰی ظرفی سے سوشل میڈیا پر ہیرو بن گیا۔
کھیل Sri Lanka thrash Bangladesh in second Test, win series Asitha Fernando finished with a career-best 6-51
ٹیکنالوجی Musk sued by Twitter investors for stock ‘manipulation’ during takeover bid Twitter claims that Musk manipulated the company's stock price
پاکستان نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ بے نظیر نے بحیثیت خاتون کے طور پر جو راستہ بنایا تھا، وہ آج بھی اتنا ہی ذندہ محسوس ہوتا ہے جتنا کہ دہائیوں پہلے تھا
پاکستان Govt was compelled to use force as PTI protest was against democratic norms: Sanaullah Interior minister calls for a debate on the conduct of former ruling party
ضرور پڑھیں Democracy is fragile: NZ PM Jacinda Ardern quotes Benazir Bhutto at Harvard Both women made history by being elected and starting families in office
کاروبار انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی کے بعد ڈالر کا لین دین 200 روپے میں کیا گیا۔
کاروبار پیٹرول کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ وزارت صنعت وپیداوارنے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کا اطلاق فوری ہوگا۔
پاکستان Pakistan feels pain as subsidies ripped off petrol, flour inches up 22% increase in flour prices announced for discount stores
کھیل Gulf airlines to lay on World Cup shuttle flights, says Qatar Airways 180 daily shuttle flights to Qatar during soccer World Cup
دنیا امریکی حکام کا دورہ سعودی عرب، وائٹ ہاؤس کی تصدیق امریکا دنیا کے سب سے بڑے خام تیل برآمد کرنے والے ملک سعودی عرب سے تیل کی پیداوار کو بڑھانے کے لیے کہہ رہا ہے
کاروبار حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا وزارت خزانہ کے مطابق، پیٹرول کی قیمت 179 روپے 86 پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 174 روپے 15 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت 155 روپے 56 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 148 روپے 31 پسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
کھیل نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سد پارہ انتقال کرگئے مرحوم علی رضا سد پارہ کی نماز جنازہ آج 10 بجے اولڈینگ امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔