پی ٹی آئی کی ویڈیو میں پاکستان مخالف بھارتی فلم کا میوزک استعمال؟ ویڈیو دو روز قبل عمران خان کے انسٹااکاؤنٹ سے شیئرکی گئی، بھارتی پروڈیوسر طعنہ زنی پر اتر آیا