سابق صدر آصف زرداری کے پیر سید اعجازشاہ کے انکشافات اعجازشاہ آصف زرداری کے دورِ صدارت میں مسلسل پانچ سال ایوان صدر میں رہے
زخمی اہلیہ کو ٹرین سے نکالنے میں بے بس تھا، پھر تین افراد پہنچ گئے، مسافروں پر کیا بیتی گاڑی پٹری سے اتری اور اندھیرا چھا گیا، کچھ مسافر باہر جا گرے، مقامی لوگ موٹرسائیکلوں پر لوگوں کو اسپتال لے جاتے رہے
نہر کے کنارے بکھری، الٹی بوگیاں، ایمبولینسوں کی قطاریں کراچی سے حویلیاں جانیوالی مسافر ٹرین میں مسافروں کی بڑی تعداد موجود تھی
پاکستان کراچی: 60 سالہ شخص کی ٹکڑوں میں لاش برآمد، بیوی پر قتل کا شبہ بیوی نےبیٹیوں کے ساتھ مل کر قتل کیا یا کروایا، تحقیقات جاری ہیں، پولیس
لائف اسٹائل عمران کی گرفتاری، اختر لاوا کو بدلا مل گیا ویڈیو کا اختتام اپنا مشہور زمانہ جملہ "لاہور دا پاوا، اختر لاوا" سے کیا۔
دنیا قرآن کی بے حرمتی کے الزامات روس پھیلا رہا ہے، سوئیڈن کا انوکھا دعوی 'یہ سویڈن کی نیٹو رکنیت کے عمل میں خلل ڈالنے کی کوشش ہے۔'
دنیا تین تین فرد جرم عائد ہونے سے ٹرمپ کی مقبولیت بڑھ گئی، برطانوی اخبار ٹرمپ امریکی سیاست میں سب سے نمایاں بدمعاش ہے، سیاسی مبصر
پاکستان اٹک میں اڈیالہ سے زیادہ گرمی، بارش کا بھی کوئی امکان نہیں عمران خان اس وقت اٹک جیل میں موجود ہیں اور انہیں دوسری جیل منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان پاکستان میں یومیہ ساڑھے 15 ہزار بچوں کی پیدائش چھ سالوں میں ملکی آبادی میں 3 کروڑ 38 لاکھ نفوس کا اضافہ
لائف اسٹائل ایک اور پاکستانی لڑکی ’بھارت کی بہو‘ بن گئی امینہ نے زندگی میں کبھی اپنے شوہر سے ملاقات نہیں کی، اور اب بھی طویل انتظار کرنا ہوگا۔
پاکستان عمران کی گرفتاری پر خواجہ آصف کا بے رحمانہ ٹوئٹ، پی پی پر بھی حملہ کرگئے خواجہ آصف کے ٹوئٹ پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔