سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، پاکستانی شخص سے برداشت نہ ہوا پولیس کی موجودگی کے باوجود شہزاد ملک قرآن پاک کو بچانے کیلئے چلے گئے
’کچھ ڈیلیٹ نہیں کیا‘، سینئیر صحافی منیزے جہانگیر کی دباؤ کی افواہوں پر تردید 'میں سینسرشپ کے خلاف ہوں اور ہر دور میں اس کے خلاف جدوجہد کرتی آئی ہوں'
موٹروے ریپ، ڈرامے نے متاثرہ خاتون کے زخم ادھیڑ دیئے، فریحہ ادریس ’جب سب جانتے تھے کہ وہ کبھی بھی لائم لائٹ میں نہیں آنا چاہتیں تو ایسا کیوں کیوں گیا؟‘
کاروبار پاکستان میں بین الاقوامی ادویہ ساز کمپنی کو بھاری نقصان گلیکسو اسمتھ کا 6 کے دوران 321.83 ملین روپے کا خسارہ ریکارڈ
دنیا عراق کو 1990 کی خلیج جنگ میں لاپتہ افراد کی تلاش کیوں عراق نے معلومات فراہم کرنے والوں کا انعامات دینے کا اعلان کیا ہے
پاکستان سندھ کے بعد پنجاب سے اسرائیل جانیوالوں کیخلاف مزید مقدمات درج کئی خاندانوں کو فنڈز اسرائیل سے بھیجے جاتے ہیں
پاکستان عمران خان کڑی نگرانی والے حصے میں، ملحقہ بیرکس خالی ہیں، جیل کے حالات پر رپورٹ پیش سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی
پاکستان برطانیہ میں مردہ پائی گئی سارہ شریف کے والد نے گرفتاری دینے پر آمادگی ظاہرکردی بچی کو قتل کرنے کے بعد والد، سوتیلی والدہ اور چاچا پاکستان میں روپوش ہیں
پاکستان پاکستان کیلئے بھارت کی پہلی خاتون ناظم الامور کون ہیں گیتیکا سری واستو چینی زبان بھی روانی سے بولتی ہیں
پاکستان عمران خان کی حمایت پر متعدد امریکی شہری گرفتار بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان عوام نے شمسی توانائی سے بجلی کیوں بنائی، نیٹ میٹرنگ پرآرڈیننس کی تیاری بجلی چوری سے بھی نمٹا جائے گا
دنیا افغانستان میں خواتین کے پارک میں داخلے پر پابندی، وجہ بھی بتا دی گئی ہیومن رائٹس واچ نے پابندی کو افغان خواتین پرعائد پابندیوں کی فہرست میں تازہ اضافہ قراردیا