دو روز سستا ہونے کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا: نئی قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں 48 ڈالر کا اضافے سے سونے کی قیمت فی اونس 4493 ڈالر پر آگئی
ایک چمچ پروٹین پاؤڈر بھی زہر؟ فٹنس کی دنیا میں کھلبلی سپلیمنٹس کے پیچھے چھپی کڑوی حقیقت: سیسہ اور آرسینک سے بھرے سپلیمنٹس کا ہولناک سچ۔
کاروبار حکومت نے لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
صحت مارچ اور اپریل میں تربوز کا استعمال کتنا نقصان دہ؟ ماہرین کی وارننگ تربوز سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے تین سنہری اصولوں پر عمل کریں۔
صحت بچوں کے لیے ٹوتھ پیسٹ اور ماؤتھ واش: کولگیٹ کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز کولگیٹ کے علاوہ ’کریسٹ‘ ٹوتھ پیسٹ بنانے والی کمپنی ’پراکٹر اینڈ گیمبل‘ اور دیگر کئی اداروں کو بھی اسی طرح کے قانونی چیلنجز کا سامنا ہے۔
کھیل نسیم شاہ کو متنازع بیان پر شوکاز نوٹس جاری، سینٹرل کنٹریکٹ خطرے میں پڑ گیا بورڈ کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ نسیم شاہ مقررہ وقت کے اندر اپنا جواب جمع کرائیں
دلچسپ و عجیب ایرانی حملوں کے دوران برج خلیفہ پر بجلی گرنے کی ویڈیو وائرل ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں نے دبئی سمیت کئی خلیجی شہروں میں خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے۔
دنیا پُراسرار تصاویر، مزاحیہ مواد؛ امریکا اور ایران کی سوشل میڈیا پر انوکھی جنگ امریکا اور ایران کے درمیان سوشل میڈیا پر بھی جنگ جاری ہے جہاں ڈرونز اور میزائیل نہیں بلکہ طنز اور مِیمز کا استعمال کیا جارہا ہے۔