پاکستان میں محرم کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان ہوگیا وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
سپر اوور میں ناکامی پر سوریا ونشی کے سری لنکن کھلاڑیوں کو دھکے، ویڈیو وائرل ٹرائی سیریز کا میچ ٹائی ہونے کے بعد سری لنکا اے نے سپر اوور میں کامیابی حاصل کی
بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے چل بسیں "کم کم بھاگیہ" اور "واگلے کی دنیا" سے شہرت پانے والی اداکارہ ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئیں
کھیل فیفا ورلڈ کپ میں کرکٹ ٹیکنالوجی 'اسنیکو' کی انٹری، سویڈن اور تیونس کے میچ کا فیصلہ بدل دیا میچ میں ایک دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب سوئیڈن کے متبادل کھلاڑی چند ہی لمحوں بعد گول کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
کاروبار سونے کی قیمت میں آج بھی ریکارڈ توڑ اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 108 ڈالر فی اونس مہنگا ہوکر 4 ہزار 327 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا
دنیا برازیل میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، امریکی گلوکار سمیت 6 افراد ہلاک حادثہ ریو ڈی جنیرو میں پیش آیا، تحقیقات شروع
دلچسپ و عجیب فیفا ورلڈ کپ میں جاپانی شائقین کی صفائی کی عادت نے پھر سب کے دل جیت لیے جاپان میں صفائی صرف بڑے عالمی ایونٹس تک محدود نہیں بلکہ روزمرہ زندگی کا حصہ ہے۔
دنیا یمن کے 'اسپائیڈر مین' آتش فشاں پہاڑ سے گر کر جاں بحق اس گڑھے کی اندرونی دیواریں چٹانی ہیں جبکہ اس کے نچلے حصے میں گرم اور گندھک سے بھرپور جھیل موجود ہے۔
کھیل امن معاہدے کے تاریخی دن ایرانی فٹبال ٹیم امریکا پہنچ گئی ٹیم لاس اینجلس میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔